پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، دشمن ہماری عالمی کامیابیوں سے خائف ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا واضح کردار اور سرپرستی شامل ہے جسے دشمن ملک ہماری عالمی کامیابیوں اور بڑھتے ہوئے وقار کی وجہ سے برداشت نہیں کر پا رہا، قوم، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مسلح افواج کے اتحاد سے دہشت […]










