انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پنک بال ٹیسٹ کو ایشز سیریز میں ممنوع قرار دے دیا
ایشز سیریز میں پنک بال ٹیسٹ ختم، آسٹریلیا اور انگلینڈ آئندہ ڈے نائٹ میچ نہیں کھیلیں گے۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ ایشز سیریز میں اب پنک بال کا استعمال ممنوع ہوگا۔ ای سی بی کے مطابق ایشز جیسی تاریخی سیریز کو کسی ایسے تجرباتی میچ کی ضرورت نہیں […]
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے پنک بال ٹیسٹ کو ایشز سیریز میں ممنوع قرار دے دیا Read More »










