تخت بھائی میں ٹریفک حادثہ، 16 سالہ طالبہ جاں بحق
تخت بھائی کے جھنڈے بازار میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں 16 سالہ طالبہ جاں بحق ہو گئی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ڈمپر گاڑی نے چنگچی کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں طالبہ شدید زخمی ہو گئی۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر موقع پر […]
تخت بھائی میں ٹریفک حادثہ، 16 سالہ طالبہ جاں بحق Read More »










