Muhammad Ibrar

جیل ڈاکٹروں نے غفلت برتی تو عمران خان کی بینائی بھی جا سکتی ہے، محمود اچکزئی

اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جیل ڈاکٹروں نے مزید غفلت برتی تو عمران خان کی بینائی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تشویش کا اظہار کیا اور […]

جیل ڈاکٹروں نے غفلت برتی تو عمران خان کی بینائی بھی جا سکتی ہے، محمود اچکزئی Read More »

آئی سی سی نے پاک بھارت میچ سے پہلے ایشیائی کرکٹ سربراہان کا اجلاس طلب کر لیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت میچ سے قبل ایشیائی ممالک کے کرکٹ بورڈ سربراہان کو مدعو کر کے کشیدہ تعلقات میں بہتری کے لیے قدم اٹھایا ہے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے صدر امین الاسلام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ یہ اجلاس 15 فروری کو ٹی 20 ورلڈکپ میں پاک بھارت

آئی سی سی نے پاک بھارت میچ سے پہلے ایشیائی کرکٹ سربراہان کا اجلاس طلب کر لیا Read More »

دعا کے سوا کچھ نہیں کر سکتا، عمران خان کی بینائی متاثر ہونے پر شاہ محمود قریشی کا ردِعمل

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی متاثر ہونے کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اے ٹی سی لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی آنکھ کی

دعا کے سوا کچھ نہیں کر سکتا، عمران خان کی بینائی متاثر ہونے پر شاہ محمود قریشی کا ردِعمل Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں ایک شاندار اپ سیٹ ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی۔ زمبابوے نے 169 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم صرف 146 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ زمبابوے کے میٹ رینشا نے 65 رنز بنا کر ٹیم

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کا بڑا اپ سیٹ، زمبابوے نے آسٹریلیا کو شکست دی Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار پریشان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان برقرار ہے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مارکیٹ کا آغاز منفی زون میں ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 826 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد مارکیٹ 1 لاکھ 80 ہزار کی اہم نفسیاتی حد کھو بیٹھی۔ اس وقت پاکستان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، سرمایہ کار پریشان Read More »

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میں اوستہ محمد، سبی، گنداواہ سٹی اور گردونواح شامل ہیں۔ زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور مرکز خضدار سے تقریباً 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا، زلزلے

سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث آئی ایم پی کے ترجمان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا

ریاست مخالف مواد شیئر کرنے اور پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں اتحاد مجاہدین پاکستان (آئی ایم پی) گروپ کے مرکزی ملزم محمود الحسن کا ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا ہے۔ متعلقہ اداروں نے جاری تحقیقات کے دوران ملزم کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کا جائزہ لیا جس

پاکستان مخالف پروپیگنڈا میں ملوث آئی ایم پی کے ترجمان کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک کر دیا گیا Read More »

سینئر سیاستدان زعیم قادری انتقال کر گئے

پنجاب کی سیاست کا ایک متحرک اور روش باب بند ہو گیا ،عوام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما سید زعیم حسین قادری نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ عارضۂ قلب میں مبتلا تھے اور تین روز قبل ڈیفنس کے ایک نجی ہسپتال میں داخل کروائے گئے تھے تاہم ڈاکٹروں کی

سینئر سیاستدان زعیم قادری انتقال کر گئے Read More »

شمالی کوریا میں تبدیلی کی شروعات، صدر نے جانشین کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اپنی 13 سال کی بیٹی کو جانشین کے طور پر منتخب کر لیا ہے۔ 13سال کی کم جو حالیہ مہینوں میں اپنے والد کے ساتھ اعلیٰ سطح کے عوامی اجتماعات میں دیکھی گئی ہیں جن میں ستمبر میں بیجنگ کا دورہ بھی شامل ہے جو ان کا

شمالی کوریا میں تبدیلی کی شروعات، صدر نے جانشین کا اعلان کر دیا Read More »

اگر عمران خان کو بیرون ملک علاج کے لیے جانا پڑا تو وہ جائیں گے، شفیع جان

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کی صحت سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے اور اگر انہیں بیرون ملک علاج کے لیے جانا پڑا تو وہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شفیع جان کا کہنا تھا کہ سلمان صدر نے

اگر عمران خان کو بیرون ملک علاج کے لیے جانا پڑا تو وہ جائیں گے، شفیع جان Read More »

Scroll to Top