Muhammad Shoaib

ہم اپنے شیڈول سے آگے جارہے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت پر ٹرمپ کا بیان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کے بعد بیان جاری کیا ہے کہ امریکہ نے ایران پر حملے میں اپنے شیڈول سے بہت آگے قدم بڑھا دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے ایران پر کیے گئے حملے کو درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر امریکہ نے بروقت […]

ہم اپنے شیڈول سے آگے جارہے ہیں: علی لاریجانی کی شہادت پر ٹرمپ کا بیان Read More »

ایران کشیدگی: ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، پہلا بڑا استعفیٰ آگیا

واشنگٹن: ایران کے حوالے سے امریکی جنگی حکمت عملی پر ٹرمپ انتظامیہ کو ایک بڑا جھٹکا لگا ہے، جب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر کے ڈائریکٹر جو کینٹ نے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق جو کینٹ نے کہا کہ ایران سے فوری کوئی خطرہ موجود نہیں تھا، اور یہ جنگ اسرائیل

ایران کشیدگی: ٹرمپ انتظامیہ کو بڑا دھچکا، پہلا بڑا استعفیٰ آگیا Read More »

ایران نے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کر دی

ایران: ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت ایرانی میڈیا اور ان کے ایکس اکاؤنٹ پر بھی تصدیق ہو گئی ہے۔ ایرانی نیم سرکاری ایجنسی مہر نیوز کے مطابق ملک کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل نے ان کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق علی لاریجانی کو گزشتہ رات ان کے سیف

ایران نے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کر دی Read More »

عید سے پہلے شہری نئی کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت کے لیے ملک بھر میں نئے کرنسی نوٹوں کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد یہ ہے کہ عام شہری آسانی سے نئے نوٹ حاصل کر سکیں اور عید کی خریداری یا دیگر ضروریات کے

عید سے پہلے شہری نئی کرنسی نوٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ Read More »

کیا پاکستان کی معیشت مستحکم ہے؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات بتا دیں

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس مارچ اور اپریل کے لیے تیل کے کافی ذخائر موجود ہیں جو ملک میں توانائی کے استحکام کو یقینی بناتے ہیں۔ وزارت نے معیشت کے حوالے سے بھی مثبت اشارے دیے ہیں اور فروری کے اقتصادی اعداد و شمار خوش آئند قرار دیے ہیں۔

کیا پاکستان کی معیشت مستحکم ہے؟ وزارت خزانہ نے تفصیلات بتا دیں Read More »

23 مارچ 2026: یومِ پاکستان پریڈ نہیں ہوگی، صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر ہونے والی پریڈ اور دیگر تقریبات کو منسوخ کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ حکومت کی جانب سے کفایت شعاری اور توانائی کے تحفظ کے پیش نظر دی گئی سفارشات کی روشنی میں کیا گیا۔ صدر مملکت

23 مارچ 2026: یومِ پاکستان پریڈ نہیں ہوگی، صدر مملکت نے منظوری دے دی Read More »

اب شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم بنوانا ہوا اور بھی آسان

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی منتخب خدمات کو مزید 1000 ای-سہولت فرنچائزز تک بڑھا دیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں صارفین اب کل 3000 ای-سہولت فرنچائزز سے مختلف شناختی خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق اب شہری 10 سال تک عمر کے بچوں

اب شناختی کارڈ اور بچوں کا بی فارم بنوانا ہوا اور بھی آسان Read More »

افغان طالبان رجیم کے جھوٹے ہسپتال دعوے بے نقاب، پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے افغان طالبان رجیم کی جانب سے ہسپتال پر مبینہ حملے کے حوالے سے پھیلائے گئے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کو جھوٹی پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ

افغان طالبان رجیم کے جھوٹے ہسپتال دعوے بے نقاب، پوسٹس ڈیلیٹ کرنا پڑیں، عطا تارڑ Read More »

افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد: افغان طالبان حکومت کی جانب سے پاکستان کے خلاف کیے گئے مبینہ دعوؤں اور پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی، جہاں عالمی اور افغان میڈیا نے کابل کے ایک ہسپتال پر حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے دعوے کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق دہشت گردوں کے مبینہ ٹھکانوں

افغان طالبان رجیم کا پاکستان کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب Read More »

ایران نے خارگ آئل ٹرمینل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب کا عندیہ دے دیا

تہران: ایران نے اپنے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئل ٹرمینل پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں بھرپور اور فیصلہ کن جواب دینے کی خبردار کر دیا ہے۔ ایرانی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے ایک بیان میں واضح کیا کہ اگر امریکا یا کوئی اور ملک خارگ میں ایران کے

ایران نے خارگ آئل ٹرمینل پر حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب کا عندیہ دے دیا Read More »

Scroll to Top