Muhammad Shoaib

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل 11 کا نیا اینتھم سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے آفیشل اینتھم کے گلوکار کا اعلان کر دیا ہے۔ معروف گلوکار عاطف اسلم اپنی جادُوئی آواز سے اینتھم کو سننے والوں کے لیے یادگار بنائیں گے۔ اینتھم کا ٹائٹل رواں سال بیٹ پہ کھیلیں گے رکھا گیا ہے اور […]

شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری، پی ایس ایل 11 کا نیا اینتھم سامنے آ گیا Read More »

آپریشن غضب للحق: اب تک پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے کتنے ٹھکانے تباہ کیے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد: پاک فوج نے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن “غضب للحق” کو کامیابی کے ساتھ جاری رکھا ہوا ہے۔ وزارت اطلاعات کے مطابق مسلح افواج نے 16 مارچ کی شب سے افغان سرزمین پر دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں، جن میں کابل، ننگرہار، باجوڑ، کرم، تورخم، خیبر،

آپریشن غضب للحق: اب تک پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے کتنے ٹھکانے تباہ کیے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

ہمسایہ ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر آج منائی جائے گی

اسلام آباد: دنیا بھر میں رمضان المبارک کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا ہے اور مسلمانوں کی نظریں اب شوال کے چاند پر مرکوز ہیں۔ مختلف ممالک میں چاند نظر آنے یا نہ آنے کے حوالے سے اعلانات سامنے آ چکے ہیں، جس کے مطابق عیدالفطر کی تاریخیں بھی واضح ہو رہی ہیں۔ عرب

ہمسایہ ملک میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر آج منائی جائے گی Read More »

کراچی: تیز آندھی، گرج چمک اور بارش، دیواریں اور درخت گرنے سے 17 افراد جاں بحق

کراچی میں تیز آندھی اور موسلا دھار بارش نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات کے نتیجے میں کم از کم 17 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ شہر کے مختلف علاقوں بشمول نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی ٹاؤن، ایف بی ایریا، صدر اور کلفٹن میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ اس

کراچی: تیز آندھی، گرج چمک اور بارش، دیواریں اور درخت گرنے سے 17 افراد جاں بحق Read More »

وزیر اعظم نے کم آمدنی والے افراد کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کم آمدنی والے افراد کے لیے رہائش کی فراہمی کو حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست قرار دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سے متعلق ایک اہم اجلاس ہوا، جس میں ہاؤسنگ کے شعبے میں بہتری،

وزیر اعظم نے کم آمدنی والے افراد کو خوشخبری سنادی Read More »

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات نہ لیں، طبی تحقیق میں خطرناک نتائج سامنے آ گئے

طبی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں عام دستیاب درد کش ادویات (Painkillers) کے بے جا اور غیر ضروری استعمال کے حوالے سے سنگین انتباہ جاری کیا ہے، جس نے طبی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ تحقیق کے مطابق وہ ادویات جو لوگ معمولی سر درد، جوڑوں کے درد یا بخار کے لیے

ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر ادویات نہ لیں، طبی تحقیق میں خطرناک نتائج سامنے آ گئے Read More »

پی ایس ایل، حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین کی کپتانی غیر ملکی کرکٹر نے سنبھال لی

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے لیے نئی فرنچائز حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین نے آسٹریلوی کرکٹر مارنس لیبوشین کوکپتان مقرر کر دیا ہے۔ فرنچائز نے اس تقرری کا اعلان اپنے سرکاری سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے ذریعے کیا۔ اس سلسلے میں ایک 26 سیکنڈز کی ویڈیو بھی شیئر کی گئی جس میں ایک پرائیویٹ جیٹ حیدرآباد

پی ایس ایل، حیدرآباد ہیوسٹن کنگز مین کی کپتانی غیر ملکی کرکٹر نے سنبھال لی Read More »

سینکڑوں قیدی عید جیلوں میں گزاریں گے، عدالت اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں سینکڑوں قیدی خصوصی مواقع پر ملنے والی معافی سے محروم رہ گئے ہیں اور وہ اس عید کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزاریں گے۔ ذرائع کے مطابق قیدیوں نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ معافی کے عمل میں مبینہ بے

سینکڑوں قیدی عید جیلوں میں گزاریں گے، عدالت اور اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس کا مطالبہ Read More »

ایف بی آر متحرک، پشاور میں سمگل شدہ سگریٹ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن متوقع

پشاور: شہر میں سمگل شدہ اور غیرقانونی سگریٹ کی فروخت میں ملوث تاجروں اور ڈیلرز کے ایک بڑے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مختلف ٹیموں نے کارروائی کے دوران شہر کے کم از کم 14 بڑے بازاروں کی نشاندہی کی ہے،

ایف بی آر متحرک، پشاور میں سمگل شدہ سگریٹ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن متوقع Read More »

چھوٹی عید کی بڑی خوشخبری: ہر شہری کو 5000 روپے کیش عیدی دینے کا اعلان

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر مستحق شہریوں کو مالی مدد فراہم کرنے کے لیے خصوصی امدادی پروگرام متعارف کروا دیا ہے، جس کے تحت اہل درخواست دہندگان کو 5 ہزار روپے کیش عیدی فراہم کی جائے گی۔ یہ اقدام حکومت کی جانب سے غریب اور کم آمدنی والے خاندانوں کی عید

چھوٹی عید کی بڑی خوشخبری: ہر شہری کو 5000 روپے کیش عیدی دینے کا اعلان Read More »

Scroll to Top