گورنر خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت سے ملاقات، وادی تیراہ کے بارے میں بڑی خبر سامنے آ گئی
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں قائمقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان، گڈ گورننس اور خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران گورنر نے وادی تیراہ میں جاری عارضی انخلاء، متاثرین کی فوری امداد، […]
گورنر خیبرپختونخوا کی اہم شخصیت سے ملاقات، وادی تیراہ کے بارے میں بڑی خبر سامنے آ گئی Read More »










