کولمبیا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک
کولمبیا میں ایک چھوٹا طیارہ مشرقی سرحد کے قریب پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ پرواز کوکوٹا سے اوکانا جا رہی تھی اور طیارے میں کولمبیا کانگریس کے ایک نمائندے سمیت 13 مسافر اور […]
کولمبیا: چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 15 افراد ہلاک Read More »










