Muhammad Shoaib

ورلڈ کپ 2026: پاکستانی ہاکی ٹیم کب اور کہاں کھیلے گی؟ شیڈول جاری

اسلام آباد: انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جو مصر، بھارت اور چلی میں منعقد ہوں گے۔ چلی میں مردوں اور خواتین دونوں کے ایونٹس ہوں گے، بھارت میں صرف خواتین جبکہ مصر میں مردوں کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلا جائے گا۔ پاکستان ہاکی […]

ورلڈ کپ 2026: پاکستانی ہاکی ٹیم کب اور کہاں کھیلے گی؟ شیڈول جاری Read More »

پشاور ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز تعینات، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پشاور ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت جسٹس محمد طارق آفریدی، جسٹس عبد الفیاض، اور جسٹس صلاح الدین کو ہائیکورٹ کے جج مقرر کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اس کے علاوہ جسٹس صادق علی، جسٹس سید مدثر امیر

پشاور ہائیکورٹ میں چھ نئے ججز تعینات، صدرِ مملکت نے منظوری دے دی Read More »

نوشہرہ نظام پور پیران میں افسوسناک واقعہ

نوشہرہ: نظام پور پیران میں معمولی تنازع کے دوران بھائی کی فائرنگ سے چھوٹا بھائی جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے حوالے سے والدہ نے بتایا کہ معمولی بات پر ہونے والی زبانی تکرار مسلح تصادم میں تبدیل ہو گئی۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت احمد علی کے نام سے ہوئی، جو تقریباً 6

نوشہرہ نظام پور پیران میں افسوسناک واقعہ Read More »

معدنیات کے شعبے میں شفافیت اور ترقی، وزیر اعلیٰ کا بڑا اعلان

پشاور: خیبر پختونخوا کی صوبائی کابینہ نے آج معدنیات ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے قیام کے لیے ایکٹ کی منظوری دے دی۔ یہ کمپنی صوبے میں معدنی وسائل کی منظم تلاش اور ترقی، سرمایہ کاری میں سہولت، اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے فروغ کے لیے کام کرے گی۔ وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کابینہ سے

معدنیات کے شعبے میں شفافیت اور ترقی، وزیر اعلیٰ کا بڑا اعلان Read More »

تیراہ میں پھنسے متاثرین سے متعلق شفیع جان کا بڑا بیان سامنے آ گیا

شاہد جان خیبر: وادی تیراہ میں جاری شدید برفباری کے باعث متعدد علاقے متاثر ہوئے ہیں اور کئی افراد برف میں پھنس گئے ہیں، جس کے پیش نظر صوبائی حکومت نے فوری طور پر ہنگامی ریسکیو آپریشنز کا آغاز کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا

تیراہ میں پھنسے متاثرین سے متعلق شفیع جان کا بڑا بیان سامنے آ گیا Read More »

خیبر: تیراہ متاثرین کے ساتھ افسوسناک واقعہ

جہانزیب خان آفریدی خیبر : ضلع خیبر میں ایک افسوسناک حادثے میں دو بچوں کی موت ہو گئی جبکہ ایک میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب متاثرہ خاندان کی گاڑی تیراہ سے چراٹ کی جانب نقل مکانی کے دوران الٹ گئی۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق

خیبر: تیراہ متاثرین کے ساتھ افسوسناک واقعہ Read More »

ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر متنبہ کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر جوہری پروگرام کے حوالے سے سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو ہر صورت اپنی جوہری سرگرمیاں بند کرنا ہوں گی، بصورت دیگر امریکا کارروائی سے گریز نہیں کرے گا۔ امریکی میڈیا سی این بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو

ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حوالے سے ایک بار پھر متنبہ کردیا Read More »

محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار فتح حاصل کر لی

کراچی: تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیشنل بینک گولڈن جوبلی 50ویں قومی اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیمپئن شپ کے فائنل میں محمد آصف کا مقابلہ پنجاب کے رانا عرفان سے ہوا۔ 11 فریمز پر مشتمل یہ

محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ میں شاندار فتح حاصل کر لی Read More »

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے فیصلہ کن موقف پیش کر دیا

اسلام آباد: انسانی حقوق کے لیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں ایمان مزاری نے کہا کہ وہ اپنے موقف پر ڈٹ کر کھڑی ہیں اور کسی بھی صورت میں پیچھے نہیں ہٹیں گی،

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے فیصلہ کن موقف پیش کر دیا Read More »

بھارتی صحافی چیئرمین پی سی بی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟

اسلام آباد: بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کے دوٹوک مؤقف اور جرات مندانہ طرز عمل کی کھل کر تعریف کی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وکرانت گپتا نے کہا کہ محسن نقوی کا رویہ پی سی بی کی تاریخ میں غیر

بھارتی صحافی چیئرمین پی سی بی کی تعریف کرنے پر کیوں مجبور ہوا؟ Read More »

Scroll to Top