امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کردی، جنگی جہاز اور طیارے بھی شامل
واشنگٹن: امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کر دی ہے جس میں جنگی بحری جہاز، طیارہ بردار بحری جہاز اور جنگی طیارے شامل ہیں۔ یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان کیا گیا ہے، تاہم امریکا نے واضح کیا ہے کہ یہ لازمی طور پر کسی فوجی کارروائی کی نوید […]
امریکا نے ایران کی جانب بڑی فوجی فورس روانہ کردی، جنگی جہاز اور طیارے بھی شامل Read More »










