Muhammad Shoaib

دل کی بیماری کے مریضوں کے لیے خوشخبری

سڈنی: کینیڈا اور آسٹریلیا کے مشترکہ تحقیقاتی اداروں کی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ فش آئل سپلیمنٹس لینے سے دل اور قلبی امراض کے خطرات میں نمایاں کمی آ سکتی ہے، خاص طور پر وہ مریض جو گردوں کی ناکامی پر ڈائلائسز کروا رہے ہیں۔ تحقیق کے نتائج نیو انگلینڈ جنرل […]

دل کی بیماری کے مریضوں کے لیے خوشخبری Read More »

مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13اضافہ

نئی دہلی: امریکی تحقیقاتی گروپ India Hate Lab نے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات پر رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق سال 2025 میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے خلاف 1318 نفرت انگیز واقعات رپورٹ ہوئے، جو 2024 کے 1165 اور 2023 میں رپورٹ ہونے والے واقعات سے زیادہ ہیں۔ رپورٹ

مودی کے بھارت میں اقلیتوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات میں 13اضافہ Read More »

جے ایف-17 تھنڈر کی عالمی گونج، برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا اعتراف

اسلام آباد: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے پاکستان کے مقامی سطح پر تیار کردہ جنگی طیارے جے ایف-17 تھنڈر کی کامیابیوں کا اعتراف کرتے ہوئے مضمون شائع کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ یہ طیارہ عالمی دفاعی منڈی میں نمایاں مقام حاصل کر چکا ہے۔ سعودی عرب، بنگلہ دیش، عراق، انڈونیشیا اور

جے ایف-17 تھنڈر کی عالمی گونج، برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کا اعتراف Read More »

درہ آدم خیل کو سیالکوٹ طرز کے انڈسٹریل زون میں تبدیل کرنے کے لیے اہم اجلاس

پشاور: درہ آدم خیل میں اسلحہ سازی کے کاروباری کلسٹر کو باقاعدہ اور قانونی دائرہ کار میں لانے کے لیے قائم کمیٹی کا ایک اہم اجلاس صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں سمال اینڈسٹریز ڈیولپمنٹ بورڈ، کے پی ٹیوٹا، کے پی اکنامک زون ڈیولپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی، محکمہ قانون

درہ آدم خیل کو سیالکوٹ طرز کے انڈسٹریل زون میں تبدیل کرنے کے لیے اہم اجلاس Read More »

سوشل میڈیا پر ویڈیوز کیسے وائرل ہوتی ہیں؟ دلچسپ حقائق

انٹرنیٹ کی دنیا ہر لمحہ تیزی سے بدل رہی ہے، جہاں آج وائرل ہونے والا مواد کل فراموش کر دیا جاتا ہے اور اگلے ہی دن کوئی نیا ٹرینڈ دنیا بھر کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا لیتا ہے۔ ڈیجیٹل دور میں وائرل ہونا محض اتفاق نہیں بلکہ دلچسپی، جذبات، جدت اور منفرد پیشکش کا

سوشل میڈیا پر ویڈیوز کیسے وائرل ہوتی ہیں؟ دلچسپ حقائق Read More »

ایبٹ آباد: ٹھنڈیانی کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں الرٹ

حمد اللہ خان ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کے ٹھنڈیانی روڈ گمائوں کرش پلانٹ کے مقام پر جنگلات میں نامعلوم وجوہات کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے وسیع رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 کی دو فائر وہیکلز اور ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر روانہ کر دی گئیں۔

ایبٹ آباد: ٹھنڈیانی کے جنگلات میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو ٹیمیں الرٹ Read More »

ملک کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے

لاہور: آج 14 سال مکمل ہو گئے جب پاکستان کی ہونہار بیٹی ارفع کریم نے ہمیں چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوئیں۔ ارفع کریم نے اپنی خداداد صلاحیتوں اور محنت کے ذریعے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں آئی ٹی کے میدان میں اپنا اور ملک کا نام روشن کیا۔ ارفع کریم 1995ء میں

ملک کی ہونہار بیٹی ارفع کریم کو دنیا سے رخصت ہوئے 14 برس بیت گئے Read More »

صدرمملکت آصف زرداری 4 روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے

بحرین: صدر مملکت آصف علی زرداری بحرین کے چار روزہ سرکاری دورے پر آج دارالحکومت منامہ پہنچ گئے۔ ان کے استقبال کے لیے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر شیخ محمد بن عیسیٰ الخلیفہ اور بحرین کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن رشید الزیانی نے رسمی تقریب کے دوران صدر زرداری کا خیرمقدم کیا۔ اس

صدرمملکت آصف زرداری 4 روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے Read More »

دہشت گردی کے خلاف پی ٹی آئی کی پالیسی شروع سے واضح ہے، شفیع جان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وزیر مملکت طلال چوہدری کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الزامات سراسر حقائق کے منافی اور سیاسی بدنیتی پر مبنی ہیں۔ اُن کے مطابق وفاقی اور پنجاب حکومت کے کچھ وزراء مسلسل نوجوان وزیراعلیٰ سہیل آفر یدی

دہشت گردی کے خلاف پی ٹی آئی کی پالیسی شروع سے واضح ہے، شفیع جان Read More »

اڈیالہ جیل کے سامنے پی ٹی آئی کا دھرنا ناکام، علیمہ خان کارکنان چھوڑ کر واپس روانہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل فیکٹری ناکے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا دھرنا ایک بار پھر ناکام ثابت ہوا۔ پولیس نے دھرنے کے دوران کریک ڈاؤن شروع کیا، جس کے باعث کارکنان دوڑیں لگاتے ہوئے واپس روانہ ہوئے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان اور ان کی

اڈیالہ جیل کے سامنے پی ٹی آئی کا دھرنا ناکام، علیمہ خان کارکنان چھوڑ کر واپس روانہ Read More »

Scroll to Top