Muhammad Shoaib

گلیشیئرز کا پانی دریائے سندھ میں شامل، بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری

میانوالی: گلیشیئرز کے پگھلنے کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد چشمہ بیراج کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کندیاں کے قریب دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ چشمہ بیراج […]

گلیشیئرز کا پانی دریائے سندھ میں شامل، بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری Read More »

امریکا ایران کشیدگی: ڈیموکریٹس کے اعتراضات سے دفاعی بل کی منظوری میں رکاوٹ

واشنگٹن: ایران جنگ کے معاملے پر سیاسی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جس کے باعث امریکی سینیٹ میں سالانہ دفاعی پالیسی بل پر بحث روک دی گئی۔ ڈیموکریٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے بل کی بعض شقوں پر بھی اعتراض

امریکا ایران کشیدگی: ڈیموکریٹس کے اعتراضات سے دفاعی بل کی منظوری میں رکاوٹ Read More »

چھوٹے تاجروں کے لیے آسان ٹیکس نظام، ایف بی آر کا نیا مسودہ جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے ٹیکس نظام کو آسان بنانے کی غرض سے “اسپیشل پروسیجر فار اسمال شاپ کیپرز“ کا مسودہ جاری کر دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اس حوالے سے ایس آر او جاری کرتے ہوئے عوام، تاجر تنظیموں اور دیگر متعلقہ حلقوں سے سات

چھوٹے تاجروں کے لیے آسان ٹیکس نظام، ایف بی آر کا نیا مسودہ جاری Read More »

فٹبال ورلڈ کپ نے پاکستانیوں کو بھی دیوانہ بنا دیا، بڑی اسکرینوں پر سیمی فائنل سے لطف اندوز ہوئے

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل کا بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آیا، جہاں شائقین کی بڑی تعداد نے بڑی اسکرینوں پر اسپین اور فرانس کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھا۔ کراچی میں مختلف مقامات پر فٹبال شائقین بڑی تعداد میں جمع ہوئے، جبکہ لیاری

فٹبال ورلڈ کپ نے پاکستانیوں کو بھی دیوانہ بنا دیا، بڑی اسکرینوں پر سیمی فائنل سے لطف اندوز ہوئے Read More »

امریکا بھی پیچھے رہ گیا، دنیا کے امیر ترین ملک کا نام سامنے آگیا

جنیوا: سوئس بینک کے بڑے مالیاتی ادارے یو بی ایس (UBS) کی جانب سے جاری کردہ گلوبل ویلتھ رپورٹ 2026 میں دنیا کے امیر ترین ممالک کی نئی درجہ بندی سامنے آگئی ہے، جس سے معلوم ہوا ہے کہ کسی ملک کی دولت کا تعین صرف مجموعی دولت سے نہیں بلکہ اس کی تقسیم کے

امریکا بھی پیچھے رہ گیا، دنیا کے امیر ترین ملک کا نام سامنے آگیا Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید، متعدد زخمی

غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائیوں میں مزید 7 فلسطینی شہید جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق غزہ شہر کے جنوبی علاقے شیخ عجلین میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور کئی افراد زخمی ہوئے۔ رپورٹ

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 7 فلسطینی شہید، متعدد زخمی Read More »

معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بجلی گھر اور پل نشانہ بنائیں گے، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران کے ساتھ کوئی معاہدہ نہ ہوا اور مذاکرات پر آمادگی ظاہر نہ کی گئی تو اگلے ہفتے ایران کے بجلی گھروں اور پلوں کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں

معاہدہ نہ ہوا تو ایران کے بجلی گھر اور پل نشانہ بنائیں گے، ٹرمپ کی دھمکی Read More »

گیس صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایل این جی کے حوالے سے اہم فیصلہ

اسلام آباد: خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات کے باعث پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے سپاٹ ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے ایک اور ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ پی ایل ایل کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق عالمی

گیس صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایل این جی کے حوالے سے اہم فیصلہ Read More »

فیفا ورلڈکپ 2026، اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

ڈیلس: فیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کو 0-2 سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آرلنگٹن میں کھیلے گئے اہم مقابلے میں اسپین نے ابتدا ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور فرانس کو دباؤ

فیفا ورلڈکپ 2026، اسپین نے فرانس کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

امریکی فوج کے ایرانی ٹھکانوں پر مزید حملے، ایران کا بھی جوابی حملہ

امریکا نے ایران پر مزید حملے شروع کر دیئے جبکہ ایرانی پاسداران انقلاب نے بحرین اور کویت میں دشمن کے اسلحہ ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے اعلان کیا ہے کہ امریکی فوج نے ایران کے خلاف مزید فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ U.S. forces

امریکی فوج کے ایرانی ٹھکانوں پر مزید حملے، ایران کا بھی جوابی حملہ Read More »

Scroll to Top