Muhammad Shoaib

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

دفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-2 سے شکست دے کر مسلسل دوسرے ورلڈ کپ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ اس کامیابی کے ساتھ ارجنٹینا نے اپنے عالمی ٹائٹل کے دفاع کی جانب ایک اور اہم قدم بڑھا دیاجبکہ انگلینڈ […]

فیفا ورلڈ کپ 2026: ارجنٹینا نے انگلینڈ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی Read More »

فتنۃ الخوارج بوکھلاہٹ کا شکار، خالی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کر ڈالا

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کاری کوٹ میں مبینہ خودکش حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والے دعووں کو سیکیورٹی ذرائع نے مسترد کرتے ہوئے انہیں گمراہ کن قرار دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق علاقے میں کسی سیکیورٹی پوسٹ پر ایسا کوئی حملہ نہیں ہوا جس کے نتیجے میں جانی یا مالی

فتنۃ الخوارج بوکھلاہٹ کا شکار، خالی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ کر ڈالا Read More »

ناخنوں کی پانچ خاموش علامات جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں

ماہرینِ جلد کے مطابق ناخن صرف خوبصورتی کا حصہ نہیں بلکہ جسم کے اندرونی حالات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کرتے ہیں۔ ناخنوں میں آنے والی بعض تبدیلیاں مختلف بیماریوں کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں، جنہیں نظر انداز کرنا نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی ماہرینِ جلد ڈاکٹر اینیٹ زرنک اور ڈاکٹر

ناخنوں کی پانچ خاموش علامات جنہیں کبھی نظر انداز نہ کریں Read More »

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار، اسپیکر آفس میں بیٹھک کب ہوگی؟

اسلام آباد: حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرات کے لیے پیش رفت سامنے آگئی ہے، دونوں جماعتوں نے آج اسپیکر قومی اسمبلی کے آفس میں مذاکرات کے لیے بیٹھنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ پیش رفت نجی ٹی وی کے پروگرام میں سامنے آئی، جہاں وزیر مملکت بیرسٹر عقیل

حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات کی میز پر آنے کو تیار، اسپیکر آفس میں بیٹھک کب ہوگی؟ Read More »

خیبرپختونخوا میں فرسٹ کلاس معیار کا ایک بھی کرکٹ اسٹیڈیم نہیں، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے میں فرسٹ کلاس کرکٹ کے معیار کا ایک بھی اسٹیڈیم موجود نہیں، جبکہ کھیلوں کے میدانوں اور بنیادی سہولیات کی کمی کے باعث نوجوان کھلاڑی اپنی صلاحیتوں کے مطابق آگے نہیں بڑھ پا رہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک افسوسناک صورتحال ہے کہ قومی

خیبرپختونخوا میں فرسٹ کلاس معیار کا ایک بھی کرکٹ اسٹیڈیم نہیں، فیصل کریم کنڈی Read More »

چھوٹے کاروبار والوں کے لیے آسان ٹیکس نظام، اہل افراد کی فہرست جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے چھوٹے دکانداروں کو ریلیف فراہم کرتے ہوئے گرین پلیٹ آویزاں دکانوں پر ان لینڈ ریونیو افسران کے چھاپوں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایف بی آر نے خصوصی ٹیکس اسکیم کے تحت طریقہ کار کا مسودہ بھی جاری کر

چھوٹے کاروبار والوں کے لیے آسان ٹیکس نظام، اہل افراد کی فہرست جاری Read More »

امریکا نے ایران پر نئے حملے شروع کر دیے، مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں

امریکی فوج نے ایران کے خلاف فضائی کارروائیوں کی دوسری لہر کا آغاز کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں ان ایرانی عسکری صلاحیتوں کے خلاف کی جا رہی ہیں جو بین الاقوامی بحری گزرگاہ آبنائے ہرمز سے گزرنے

امریکا نے ایران پر نئے حملے شروع کر دیے، مختلف شہروں میں دھماکوں کی آوازیں Read More »

سعودی عرب:ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے منفوحہ میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 6 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ شب پیش آیا، جس میں پاکستانی شہری جان کی بازی ہار گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جاں بحق افراد میں سے پانچ کا تعلق خیبرپختونخوا کے

سعودی عرب:ریاض میں گیس سلنڈر دھماکا، 6 پاکستانی جاں بحق Read More »

خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور نئی تقرریاں

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس میں اعلیٰ سطح پر تقرریوں اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صوبائی پولیس ایکٹ 2017 کے تحت عوامی مفاد میں 7 پولیس افسران کے تبادلے اور نئی تعیناتیاں فوری طور پر نافذ العمل ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے

خیبرپختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور نئی تقرریاں Read More »

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد ڈپٹی کمشنرز اور افسران کے تبادلے

حکومت پنجاب نے صوبائی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کر دیے ہیں، جن کے تحت متعدد ڈپٹی کمشنرز اور سینئر افسران کی نئی تعیناتیاں کی گئی ہیں۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن (ایس اینڈ جی اے ڈی) نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اویس مشتاق

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، متعدد ڈپٹی کمشنرز اور افسران کے تبادلے Read More »

Scroll to Top