پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ
اسلا م آباد: پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے صدر ملک شہزاد اعوان نے فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے حکومت کی پالیسیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا […]
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافہ Read More »










