رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت
ماہر صحت ڈاکٹر وسیم جمالی نے خبردار کیا ہے کہ رات کے وقت بار بار یا مسلسل آنے والی کھانسی کو معمولی مسئلہ سمجھ کر نظر انداز کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ دمے، الرجی یا پھیپھڑوں سے متعلق دیگر بیماریوں کی ابتدائی علامت ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں […]
رات کی کھانسی کبھی نظر انداز نہ کریں، خطرناک بیماری کی علامت Read More »










