آبنائے ہرمز کشیدگی: حکومت عوام کو پیٹرولیم ریلیف دے، گورنر خیبرپختونخوا کا مطالبہ
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث تیل کی سپلائی متاثر ہو رہی ہے، جس کے پیش نظر حکومت کو چاہیے کہ غیر ضروری اخراجات میں کمی لا کر عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کرے۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے […]
آبنائے ہرمز کشیدگی: حکومت عوام کو پیٹرولیم ریلیف دے، گورنر خیبرپختونخوا کا مطالبہ Read More »










