Muhammad Shoaib

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے میں جاں بحق

ممبئی: بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی اداکارہ سنچیتا اوگلے 22 سال کی عمر میں مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے میں جاں بحق ہو گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے گزشتہ شام اپنے گاؤں میں واقع رہائش گاہ پر مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات […]

بھارتی ٹی وی اداکارہ سنچیتا اوگلے مبینہ طور پر خودکشی کے واقعے میں جاں بحق Read More »

بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کا اعلان

اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی جانب سے خواتین بینیفشریز کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق اب مستحق خواتین 30 جون 2026 تک اپنے قریبی بی آئی ایس پی دفتر سے اپنی موبائل سم

بینظیر موبائل سم کے حصول کی تاریخ میں توسیع کا اعلان Read More »

پاکستان موٹر سائیکل مارکیٹ میں نئی انٹری، نئے ماڈلز متعارف

تھائی لینڈ کی معروف موٹر سائیکل کمپنی جی پی ایکس نے پاکستان کی موٹر سائیکل مارکیٹ میں باقاعدہ قدم رکھ دیا ہے اور “رائل جی پی ایکس” کے نام سے اپنی نئی موٹر سائیکلیں متعارف کرائی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کمپنی نے پاکستانی صارفین کے لیے لیبرے سیریز کے دو ماڈلز پیش کیے ہیں جن

پاکستان موٹر سائیکل مارکیٹ میں نئی انٹری، نئے ماڈلز متعارف Read More »

200 روپے پرائز بانڈ ڈرا نمبر 106 کے نتائج جاری، خوش نصیب افراد کے نام سامنے آگئے

 نیشنل سیونگز سینٹر کراچی کی جانب سے 200 روپے کے پرائز بانڈ ڈرا نمبر 106 کے نتائج کا باضابطہ اعلان پیر کے روز کر دیا گیا، جس کے بعد کامیاب خوش نصیب افراد کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ پرائز بانڈ اسکیم حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ایک محفوظ سرمایہ کاری کا

200 روپے پرائز بانڈ ڈرا نمبر 106 کے نتائج جاری، خوش نصیب افراد کے نام سامنے آگئے Read More »

علاج معالجے میں کوتاہی برداشت نہیں، سہیل آفریدی ایل آر ایچ ہسپتال پشاور پہنچ گئے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ضلع کرم میں رہائشی گھر پر بارودی گولہ گرنے کے واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ وزیراعلیٰ نے زیر علاج زخمیوں سے فرداً فرداً ملاقات کی، ان کی خیریت دریافت کی اور انہیں فراہم کی

علاج معالجے میں کوتاہی برداشت نہیں، سہیل آفریدی ایل آر ایچ ہسپتال پشاور پہنچ گئے Read More »

امریکہ-ایران امن معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہونے جا رہا ہے؟

امریکا اور ایران کے درمیان مبینہ امن ڈیل کی خبروں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے اثرات پاکستان سمیت دیگر تیل درآمد کرنے والے ممالک پر بھی مرتب ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت

امریکہ-ایران امن معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کتنا سستا ہونے جا رہا ہے؟ Read More »

خلا میں تاریخ رقم کرنے والے عبدالاحد مومند دنیا سے ہمیشہ کے لیے چل بسے

افغانستان کے پہلے پختون خلاباز اور تاریخ میں منفرد مقام رکھنے والے عبدالاحد مومند 67 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ رپورٹس کے مطابق وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور جرمنی میں جلاوطنی کے دوران ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے، جہاں 21 جون 2026 کو ان کا انتقال

خلا میں تاریخ رقم کرنے والے عبدالاحد مومند دنیا سے ہمیشہ کے لیے چل بسے Read More »

تلہ گنگ میں المناک حادثہ، بس کی ٹکر سے تین نوجوان جاں بحق

تلہ گنگ: پنجاب کے علاقے تلہ گنگ میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ چکوال روڈ پر نکہ کہوٹ کے قریب پیش آیا، جہاں مخالف سمت سے آنے والی ایک مسافر بس موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ

تلہ گنگ میں المناک حادثہ، بس کی ٹکر سے تین نوجوان جاں بحق Read More »

بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

اسلام آباد: شدید گرمی سے پریشان شہریوں کے لیے محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی، موسم نے کروٹ بدل لی ہے اور کئی علاقوں میں بادل چھا گئے ہیں جبکہ بعض مقامات پر بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش اور

بادلوں نے ڈیرے ڈال لیے، کہیں ہلکی بارش تو کہیں بوندا باندی، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، خیبر پختونخوا کے لیے الرٹ جاری

اعجاز آفریدی پشاور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے 20 جون تک بارشوں، تیز ہواؤں، آندھی اور ژالہ باری کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بالائی اور وسطی اضلاع میں گرج چمک

تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں، خیبر پختونخوا کے لیے الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top