Muhammad Shoaib

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمد بعض اثاثے جاری، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے تصدیق کی ہے پاکستان اور قطر کی انتھک ثالثی میں امریکا کیساتھ مذاکرات میں لبنان جنگ خاتمہ میں ایک پیشرفت ہوئی ہے۔ عباس عراقچی نے پاکستان کی طرف سے جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیہ کو ایکس پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کی انتھک سفارتی […]

آبنائے ہرمزکی ناکہ بندی،تیل کی برآمد پر پابندی ختم ،منجمد بعض اثاثے جاری، عباس عراقچی Read More »

امریکا ایران کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

برگن اسٹاک: امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کے پہلے مرحلے کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات میں قطر اور پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت

امریکا ایران کے سوئٹزرلینڈ میں ہونے والے تکنیکی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

اسرائیل کا شمالی سرحدی علاقوں سے جنگی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

تل ابیب: اسرائیل نے لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جاری نازک جنگ بندی کے دوران شمالی سرحدی علاقوں پر عائد تمام جنگی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق سرحدی محاذ سے متصل علاقوں میں نافذ تمام پابندیاں آج صبح 6 بجے سے ختم کر دی جائیں گی۔ اس

اسرائیل کا شمالی سرحدی علاقوں سے جنگی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان Read More »

امن معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی مارکیٹ میں امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے اور آبنائے ہرمز کھلنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی خام تیل (WTI) کی قیمت میں 5 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد قیمت 80 ڈالر فی بیرل کی سطح

امن معاہدے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »

امن معاہدے کی گونج، ‘فیلڈ مارشل رئیل پیس میکر’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے  کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پرField Marshal Real Peacemaker” ٹرینڈ کرنے لگا۔ صارفین کی بڑی تعداد مختلف پوسٹس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے کردار پر تبصرے کرتی نظر آئی۔ سوشل میڈیا پر جاری بحث میں بعض صارفین نے خطے میں امن

امن معاہدے کی گونج، ‘فیلڈ مارشل رئیل پیس میکر’ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر کر دکھایا، یہ کامیابی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ہے: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر کر دکھایا ہے، اور یہ کامیابی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ہے۔ انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہی، جس میں انہوں نے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر کر دکھایا، یہ کامیابی صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے ہے: محسن نقوی Read More »

امریکا ایران معاہدہ مکمل، وزیراعظم کا ٹویٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد: امریکا ایران امن معاہدہ سے متعلق وزیراعظم شہبازشریف کا ٹویٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے اور ایک گھنٹہ میں 30لاکھ سے زائد ویوزہوچکے ہیں۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ طویل بات چیت کے بعدہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ

امریکا ایران معاہدہ مکمل، وزیراعظم کا ٹویٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا Read More »

اسلام آباد اکارڈ پر دستخط جمعہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، ایران نے تصدیق کر دی

ایران نے بھی امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتفاق کی تصدیق کر دی۔ نائب ایرانی وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ مفاہتمی یادداشت کا متن حتمی دے دیا گیا، مفاہمتی یادداشت کے متن کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ اسلام آباد اکارڈ پر دستظ جمعہ

اسلام آباد اکارڈ پر دستخط جمعہ 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے، ایران نے تصدیق کر دی Read More »

ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی ہٹانے کا حکم ٹرمپ نے دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو چکا ہے اور اس پر تمام فریقین نے اتفاق کر لیا ہے۔ اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس پیش رفت پر وہ تمام فریقین کو مبارکباد دیتے ہیں اور اب آبنائے ہرمز کو “ٹول

ایران کے ساتھ معاہدہ مکمل ہو گیا، ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی ہٹانے کا حکم ٹرمپ نے دے دیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ فریقین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19

وزیراعظم شہباز شریف نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top