پی ایس ایل میں اب کون سی کرنسی چلے گی، ڈالر یا روپیہ؟ اہم اعلان سامنے آگیا
پاکستان سپر لیگ اپنے موجودہ فرنچائز کے 10 سالہ معاہدے کے اختتام کے بعد نئے معاہدوں کی تیاری کر رہی ہے۔ اس نئے معاہدے میں کیا پاکستانی روپیہ استعمال ہوگا یا ڈالر، اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آئی ہیں، لیگ کی ویلیوایشن کے دوران کئی نئی تجاویز سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
پی ایس ایل میں اب کون سی کرنسی چلے گی، ڈالر یا روپیہ؟ اہم اعلان سامنے آگیا Read More »










