جنوبی وزیرستان لوئر: تحصیل برمل میں آج سے کرفیو نافذ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت
ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر آج 07 اگست 2025 بروز جمعرات کو مکمل کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق کرفیو صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک مؤثر رہے گا۔ کرفیو کے دوران تمام تر نقل و حرکت پر مکمل […]
جنوبی وزیرستان لوئر: تحصیل برمل میں آج سے کرفیو نافذ، عوام کو گھروں میں رہنے کی ہدایت Read More »










