پاکستان اور سعودی عرب کا نوجوانوں کیلئے آئی ٹی اور کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر اتفاق
کراچی: پاکستان اور سعودی عرب نے نوجوانوں کیلئے آئی ٹی اور کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر اتفاق کرلیا۔ جمعہ کو کراچی میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور شہزادہ منصور بن محمد آل سعود کی موجودگی میں دو اہم یادداشتوں پر دستخط ہوئے جس میں دونوں ممالک کی جانب سے نوجوانوں کو کھیل اور آئی ٹی […]
پاکستان اور سعودی عرب کا نوجوانوں کیلئے آئی ٹی اور کھیلوں کے مواقع بڑھانے پر اتفاق Read More »










