بانی پی ٹی آئی نے سیاسی فکر کی بنیاد پر محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنایا، اسد قیصر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے ملک کے موجودہ سیاسی حالات پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے وسیع سیاسی اتحاد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ تحریک انصاف کے بانی نے اپوزیشن لیڈر کے انتخاب میں سیاسی فکر کو […]
بانی پی ٹی آئی نے سیاسی فکر کی بنیاد پر محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر بنایا، اسد قیصر Read More »










