تازہ ترین

دنیا بھر میں معاشی غیر یقینی، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ سے اوپر جانے کا امکان

دنیا بھر میں معاشی غیر یقینی، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ سے اوپر جانے کا امکان

دنیا بھر میں جاری معاشی غیر یقینی صورتحال اور جغرافیائی کشیدگی کے باعث سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل (آج نیوز)کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز فی اونس سونا پہلی بار 4 ہزار ڈالر کی حد عبور کر گیا، جس کے بعد مقامی […]

دنیا بھر میں معاشی غیر یقینی، پاکستان میں سونے کی قیمت فی تولہ ساڑھے 4 لاکھ سے اوپر جانے کا امکان Read More »

علی امین نے صوبہ برباد کردیا، ایک دن بھی نہیں رہنا چاہیے، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے الزام عائد کیا کہ علی امین گنڈاپور نے صوبے کو بربادی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے اور وہ خیبرپختونخوا کے

علی امین نے صوبہ برباد کردیا، ایک دن بھی نہیں رہنا چاہیے، فضل الرحمان Read More »

صلاحیت سازی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت

اسلام آباد: پاکستان کی ٹیکنالوجی اور صلاحیت سازی میں نمایاں پیش رفت کے سلسلے میں وزیر اطلاعات و ٹیکنالوجی کی سعودی کمپنی جی او ٹیلی کمیونیکیشن کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر کمپنی نے پاکستان میں گو اے آئی حب کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس کا باضابطہ افتتاح رواں ماہ متوقع

صلاحیت سازی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کی اہم پیش رفت Read More »

ٹرمپ کی ویزہ پالیسیوں نے بھارتی طلبہ کے امریکی خواب چکنا چور کر دیے

امریکہ میں بھارتی طلبہ کی تعداد میں حیران کن 44 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ 2024 میں امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے والے بھارتی طلبہ کی تعداد 71 ہزار تھی، جو 2025 میں کم ہو کر صرف 41 ہزار رہ گئی۔ اس کمی کی بڑی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت ویزہ پالیسیز اور

ٹرمپ کی ویزہ پالیسیوں نے بھارتی طلبہ کے امریکی خواب چکنا چور کر دیے Read More »

باجوڑ: لوئی ماموند میں امن کی بحالی، متاثرین آج سے گھروں کو لوٹیں گے

محمد عباس خان باجوڑ: سیکیورٹی فورسز نے تحصیل لوئی ماموند میں کامیاب کارروائی کے بعد سات دیہات کو کلیئر قرار دے دیا، ضلعی انتظامیہ نے ان علاقوں کے متاثرہ خاندانوں کو گھروں کی باعزت واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق کلیئر کیے گئے دیہات میں ذرئے، گیلے، گٹ، غنڈے، لرہ زگئی،

باجوڑ: لوئی ماموند میں امن کی بحالی، متاثرین آج سے گھروں کو لوٹیں گے Read More »

کسی کو ہنگو کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جی او سی میجر جنرل شاہد امیر

ہنگو: ہنگو ٹل سکاوٹس ہیڈکوارٹر میں جی او سی نائن ڈویژن میجر جنرل شاہد امیر افسر سے ہنگو امن کمیٹی کے شیعہ و سنی مشران نے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں کمانڈنٹ ٹل سکاوٹس عالمگیر یوسفزئی، ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان وزیر اور ڈی پی او ہنگو خان زیب خان مہمند بھی شریک تھے۔ ملاقات

کسی کو ہنگو کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، جی او سی میجر جنرل شاہد امیر Read More »

جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا، دوسرا گروپ کل صبح متوقع ہے

لاہور:جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا ہے۔ جبکہ اسکواڈ کا دوسرا گروپ جمعرات کی صبح علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے گا۔ ائیرپورٹ پر ٹیم کو سیکیورٹی کے سخت انتظامات میں ہوٹل منتقل کیا گیا، جہاں کھلاڑی آرام کریں گے اور آئندہ روز سے پریکٹس سیشنز کا آغاز متوقع ہے۔

جنوبی افریقہ کی ٹیسٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا، دوسرا گروپ کل صبح متوقع ہے Read More »

مشعال یوسفزئی سے صلح کے بعد اڈیالہ کے دروازے علی امین کے لیے کھل گئے، جنید اکبر کا اہم انکشاف

اسلام آباد: صوبائی صدر پی ٹی آئی جنید اکبر نے کہا ہے کہ عمران خان کی اکاونٹس کو اپنانا ہمارا مقصد ہے، اور اس بات سے فرق نہیں پڑتا کہ اسے کون چلا رہا ہے، بلکہ اہم یہ ہے کہ یہ تنظیم عمران خان کے وژن کو آگے بڑھا رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ

مشعال یوسفزئی سے صلح کے بعد اڈیالہ کے دروازے علی امین کے لیے کھل گئے، جنید اکبر کا اہم انکشاف Read More »

پاکستانی کامیابی کے بعد بھارتی عسکری قیادت کے خلاف آوازیں بلند

معرکہِ حق میں پاکستان کے ہاتھوں زلت آمیز شکست کے بعد بھارت کی عسکری قیادت پر تنقید اور سوالات زور پکڑ گئے ہیں۔ پاکستان کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ پاک فضائیہ نے متعدد بھارتی طیارے مارگرائے، خاص طور پر چینی ساختہ J-10C طیاروں کی کارکردگی کو سراہا گیا، جس کی بین الاقوامی میڈیا

پاکستانی کامیابی کے بعد بھارتی عسکری قیادت کے خلاف آوازیں بلند Read More »

وزیرستان اپر و لوئر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

ضلع جنوبی وزیرستان کے اپر کی تحصیل لدھا میں آج 8 اکتوبر صبح 6 بجے سے 10 اکتوبر صبح 6 بجے تک 48 گھنٹے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس دوران تحصیل بھر میں ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی عائد ہوگی۔ دفعہ 144 کے دوران تمام بازار

وزیرستان اپر و لوئر میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی Read More »

Scroll to Top