تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری کےلیے 348 ملین روپے کے تین منصوبے منظور

محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان خیبرپختونخوا کی ڈپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (ڈی ڈی ڈبلیو پی) کا دوسرا اجلاس سیکریٹری کھیل و امورِ نوجوانان خیبرپختونخوا سعادت حسن کی زیر صدارت پشاور میں منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران صوبے میں کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی ترقی کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر ڈی ڈی […]

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے انفراسٹرکچر کی بہتری کےلیے 348 ملین روپے کے تین منصوبے منظور Read More »

افغانستان میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل، انٹرنیٹ رابطے 14 فیصد تک محدود

افغانستان میں پیر کے روز ملک گیر مواصلاتی بلیک آؤٹ ہوا جس کے بعد انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز شدید متاثر ہو گئیں۔ انٹرنیٹ نگرانی کرنے والے ادارے نیٹ بلاکس کے مطابق افغانستان میں قومی سطح پر کنیکٹیویٹی صرف 14 فیصد رہ گئی ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال بظاہر جان بوجھ کر

افغانستان میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز معطل، انٹرنیٹ رابطے 14 فیصد تک محدود Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پلندری میں طلبہ سے خطاب، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا آزاد کشمیر کی مختلف جامعات کے طلبہ سے پلندری میں خطاب سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ یہ خطاب 15 ستمبر کو ہوا جس میں ڈی جی آئی ایس پی آر نے ایک ہزار سے

ڈی جی آئی ایس پی آر کا پلندری میں طلبہ سے خطاب، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی Read More »

ایشیا کپ 2025فائنل: دونوں ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نویں بار ٹائٹل جیت لیا۔ دونوں ٹیموں اور بہترین کھلاڑیوں کو ایشین کرکٹ کونسل (ACC) کی جانب سے بھاری انعامی رقم دی گئی۔ فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو ACC کی طرف سے 3 لاکھ امریکی ڈالر (تقریباً ساڑھے

ایشیا کپ 2025فائنل: دونوں ٹیموں کو کتنی انعامی رقم ملی؟ Read More »

صوبائی حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں،اے این پی نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کر دیا

پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم وآٹےکی ترسیل پر پابندی، عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل

پشاور:عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پنجاب حکومت کی جانب سے پختونخوا، بلوچستان اور آزاد کشمیر کو گندم اور آٹے کی ترسیل بند کرنے کے فیصلے کو آئین، وفاقی اصولوں اور صوبائی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ میاں افتخار حسین نے کہا کہ جب بھی خیبرپختونخوا پر مشکلات

پنجاب سے خیبرپختونخوا کو گندم وآٹےکی ترسیل پر پابندی، عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل Read More »

ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار،فہرست جاری

پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے اپنی ویب سائٹ پر 38 جعلی نرسنگ کالجز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ان کالجز میں وفاقی دارالحکومت سے 5، پنجاب سے 25، سندھ سے 5 اور خیبرپختونخوا سے 2 کالجز شامل ہیں۔ نرسنگ کونسل نے والدین اور طلباء کو خبردار کیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ یا جعلی

ملک میں 38 نرسنگ کالجز جعلی قرار،فہرست جاری Read More »

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی تیز، کتنے جا چکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی تیز، کتنے جا چکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

صوبائی محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے مطابق افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ طورخم بارڈر کے ذریعے روزانہ کی بنیاد پر سینکڑوں افغان شہری واپس افغانستان جا رہے ہیں۔ محکمہ کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابقگزشتہ روز 1,235 افغان شہری جن کے

پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی تیز، کتنے جا چکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ، پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ روپے کی حد عبور کر گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق، مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5900 روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے2 گھنٹے طویل ملاقات

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی تحریک انصاف عمران خان سے اڈیالہ جیل میں دو گھنٹے پر محیط ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال، پارٹی امور اور صوبائی مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل (ہم نیوز)کے مطابق علی امین گنڈاپور صبح 9 بجے اڈیالہ جیل پہنچے جہاں انہیں

علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے2 گھنٹے طویل ملاقات Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

ملک میں مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ایک اور بری خبر، یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں 1.97 روپے سے لے کر 4.65 روپے فی لیٹر تک اضافہ متوقع ہے۔ نجی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان Read More »

Scroll to Top