تازہ ترین

نیو یارک اجلاس: امریکی صدر اور اسلامی ممالک کے سربراہان کا مشترکہ اعلامیہ جاری

نیو یارک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسلامی ممالک کے سربراہان کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں دیرپا امن کے قیام کے عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔ اعلامیے میں غزہ کے لیے عالمی امداد فراہم کرنے اور فلسطینی قیادت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ صدر […]

نیو یارک اجلاس: امریکی صدر اور اسلامی ممالک کے سربراہان کا مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

مہمند میں بی ایس پروگرام کی بندش ناقابل قبول، آؤٹ سورسنگ بند کی جائے، نثار مہمند

محمد شعیب مہمند مہمند : ضلع مہمند میں عوامی نیشنل پارٹی کی طرف سے لوئر مہمندتحصیل یکہ غنڈ ڈگری کالج کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں طلباء، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ مظاہرین نے پشاور باجوڑ شاہراہ کو کئی گھنٹوں کے لیے بند کر دیاتھا اور حکومت کے خلاف

مہمند میں بی ایس پروگرام کی بندش ناقابل قبول، آؤٹ سورسنگ بند کی جائے، نثار مہمند Read More »

احتجاجاً کمیٹیوں سے استعفے دیے گئے، اسمبلی سے استعفے کا حکم ابھی زیر التوا، بیرسٹر گوہر

پشاور :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ احتجاج کے طور پر پارٹی کی مختلف کمیٹیوں سے استعفے دے دیے گئے ہیں، تاہم قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا حکم ابھی تک پارٹی سربراہ عمران خان کی جانب سے موصول نہیں ہوا۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ

احتجاجاً کمیٹیوں سے استعفے دیے گئے، اسمبلی سے استعفے کا حکم ابھی زیر التوا، بیرسٹر گوہر Read More »

پشاور جلسے میں کیا بڑا ہونے جا رہا ہے؟ بیرسٹر علی ظفر نے سب کچھ واضح کر دیا

راولپنڈی: راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے توشہ خانہ ٹو کیس کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور کہا کہ ابتدائی دو شہادتوں کے بعد ہی کیس کی جھوٹ ہونے کی حقیقت واضح ہو چکی تھی۔ ان کے مطابق بانی پاکستان تحریک انصاف بھی یہی موقف رکھتے

پشاور جلسے میں کیا بڑا ہونے جا رہا ہے؟ بیرسٹر علی ظفر نے سب کچھ واضح کر دیا Read More »

ایشیا کپ میں دو قومی حریفوں کا تاریخی مصافحہ، تصویر وائرل

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی، میچ کے بعد بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے پاکستان کے سابق لیگ اسپنر اور بنگلہ دیش کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد سے خوش اخلاقی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مصافحہ کیا۔ دبئی میں

ایشیا کپ میں دو قومی حریفوں کا تاریخی مصافحہ، تصویر وائرل Read More »

مذاکرات اور جرگوں سے ہی خطے میں امن قائم ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے مذاکرات اور جرگوں کو فروغ دینا ضروری ہے۔ پشاور میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے علاقائی امن و استحکام اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر نے

مذاکرات اور جرگوں سے ہی خطے میں امن قائم ہو سکتا ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا Read More »

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج بھی معطل رہے گی

ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس تین دن تک معطل رہنے کا خدشہ ہے، آج پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد میں روک دی گئی ہے۔ دوسری جانب ریلوے انتظامیہ سپیزینڈ کے قریب حادثے میں متاثرہ ٹرک کی مرمت کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ گذشتہ روز دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی چھ

پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کی سروس آج بھی معطل رہے گی Read More »

جو جماعت قومی مفاد کے خلاف ہو، اس کے ساتھ ہم آہنگی کیسے کر سکتے ہیں؟ رانا ثناء

وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وہ سیاسی جماعتوں سے اس وقت تک کسی سمجھوتے یا ہم آہنگی کے حق میں نہیں جو قومی مفاد کے منافی رویے اپنائیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ ملکی ترقی کے لیے سیاسی اور عسکری قیادت مسلسل

جو جماعت قومی مفاد کے خلاف ہو، اس کے ساتھ ہم آہنگی کیسے کر سکتے ہیں؟ رانا ثناء Read More »

آئی سی سی رینکنگ: ابرار احمد کی ٹاپ 5 بولرز میں انٹری

ایشیا کپ 2025 میں اپنی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے ٹی 20 بولرز کی عالمی رینکنگ میں زبردست ترقی کرتے ہوئے ٹاپ 5 میں جگہ بنا لی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ابرار احمد نے 12 درجے کی بہتری کے بعد

آئی سی سی رینکنگ: ابرار احمد کی ٹاپ 5 بولرز میں انٹری Read More »

ایشیاکپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

دبئی میں کھیلے گئے ایشیا کپ کے سپر فور راؤنڈ کے میچ میں بھارت نے بنگلہ دیش کو 41 رنز سے شکست دیدی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 168 رنز بنائے۔ اوپنر ابھیشیک شرما نے 37 گیندوں پر شاندار 75 رنز کی اننگز کھیلی، جس

ایشیاکپ: بھارت نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی Read More »

Scroll to Top