تازہ ترین

وفاقی حکومت کی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان نے افواجِ پاکستان، وفاقی حکومت، نیب اور دیگر اداروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں تمام اداروں نے اپنا کردار ادا کیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کی گئی امداد کو آٹے میں نمک […]

وفاقی حکومت کی امداد آٹے میں نمک کے برابر ہے، بیرسٹر گوہر Read More »

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارش، مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارش، مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارش کے نتیجے میں پیش آنے والے مختلف حادثات میں 30 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ڈاکٹر اشرف بیٹنی کے مطابق زخمیوں میں سے پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے ان کا کہنا ہے کہ تمام زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارش، مختلف حادثات میں درجنوں افراد زخمی Read More »

رانا ثنا اللہ کی غیر متوقع دعوت، کیا اپوزیشن مذاکرات کی میز پر آئے گی؟

وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے اپوزیشن کو میثاق استحکام پاکستان کے ایجنڈے پر مذاکرات کی دعوت دی ہے اور اس کے بغیر معاملات کے حل کو ناممکن قرار دے دیا ہے۔ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے مذاکرات کو میثاق استحکام پاکستان کا عنوان دیا ہے، جس میں

رانا ثنا اللہ کی غیر متوقع دعوت، کیا اپوزیشن مذاکرات کی میز پر آئے گی؟ Read More »

کروڑوں کی لاٹھری جیتنے والےخوش نصیب کی حیران کن حکمت عملی سامنے آگئی

امریکہ کے جنوبی کیرولائنا سے تعلق رکھنے والے ایک خوش قسمت شہری نے لاٹری کی ایک قرعہ اندازی میں اپنی قسمت آزما کر حیران کن کامیابی حاصل کی ہے۔ اس شخص نے 7 اگست کو ہونے والی پِک 4 قرعہ اندازی کے لیے خاص ہندسے 1-7-3-1 کے انتخاب پر 339 ڈالر کی لاگت سے 162

کروڑوں کی لاٹھری جیتنے والےخوش نصیب کی حیران کن حکمت عملی سامنے آگئی Read More »

سوات:مٹلتان میں گلیشیائی جھیل سے متعلق خدشات پر اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کا دورہ

شہزاد نوید سوات:ڈائریکٹر جنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شوزب عباس کی خصوصی ہدایات پر ڈپٹی ڈائریکٹر احمد شیر نے مٹلتان میں گلیشیائی جھیل پھٹنے (GLOF) کے ممکنہ خطرے کے مقام کا تفصیلی دورہ کیا۔ یہ دورہ ایمرجنسی ریسکیو ریسپانس پلان 2025 کے تحت ڈیزاسٹر پری پیئرڈنس اسٹریٹیجی کے سلسلے میں کیا گیا۔معائنے کے دوران ڈپٹی

سوات:مٹلتان میں گلیشیائی جھیل سے متعلق خدشات پر اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے حکام کا دورہ Read More »

ملک گیر بارشوں نے تباہی مچا دی، خیبرپختونخوا سب سے زیادہ متاثر

خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

شاہد جان خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں مسلسل جاری شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نے ندی نالوں میں طغیانی اور اچانک سیلابی ریلوں کا خاص طور پر چترال، دیر بالا و زیریں، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان بالا و زیریں،

خیبر پختونخوا کے کئی اضلاع میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ Read More »

پشاور، چارسدہ، ایبٹ آباد سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی ایمرجنسی نافذکرنے پرمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کی وضاحت

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ان خبروں کی تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ پشاور، چارسدہ، ایبٹ آباد سمیت صوبے کے مختلف اضلاع میں “ڈینگی ایمرجنسی” نافذ کی گئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ یہ اطلاعات بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں، جو عوام میں بلاوجہ خوف

پشاور، چارسدہ، ایبٹ آباد سمیت دیگر اضلاع میں ڈینگی ایمرجنسی نافذکرنے پرمحکمہ صحت خیبرپختونخوا کی وضاحت Read More »

تھائیرائیڈ کی بیماری : کن غذاوں سے پرہیز ضروری ہے؟

دنیا بھر میں کروڑوں افرادتھائیرائیڈ کے امراض ہائپوتھائیرائیڈزم اور ہائپر تھائیرائیڈزم جیسے مسائل کا شکار ہیںجو جسم کے میٹابولزم سے لے کر عمومی توانائی کی سطح تک ہر پہلو پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ اگرچہ تھائیرائیڈ کی حالت ہر فرد میں مختلف ہو سکتی ہے لیکن ایک چیز واضح ہےکہ غذائی بے احتیاطی ہارمونز کے

تھائیرائیڈ کی بیماری : کن غذاوں سے پرہیز ضروری ہے؟ Read More »

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے پریشان صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین نئی سب میرین کیبلز بچھانے کا منصوبہ تیار کر لیا ہےجس سے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی رفتار اور رابطے کے معیار میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔ یہ اعلان وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کیا، جنہوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران

انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے پریشان صارفین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

شمالی وزیرستان سے افسوسناک خبر سامنے آگئی

شاکر خان شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ میں جہاں بائی پاس روڈ پر سید جلال پوسٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو بچے زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے میران شاہ اسپتال منتقل کیا گیا۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق بچے

شمالی وزیرستان سے افسوسناک خبر سامنے آگئی Read More »

Scroll to Top