سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے حالیہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد اور بحالی کے لیے سرکاری اور نیم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ کٹوتی اگست 2025 کی تنخواہوں سے کی جائے گی۔ محکمہ خزانہ کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ Read More »










