آسمانی بجلی اور طوفانی ہواؤں کی تباہی، خیبرپختونخوا میں درخت، دیواریں اور کھمبے گر گئے، متعدد افراد زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرد آلود طوفان اور بارش نے گرمی کی شدت میں کمی تو کر دی، تاہم مختلف حادثات کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر ہوئی۔ پشاور اور گردونواح میں طوفانی ہواؤں اور گرد آلود […]










