تازہ ترین

24 دن میں کیسے کاروبار سمیٹ کر افغانستان جائیں،افغان مہاجرین رہنما

پشاور: افغان کاروباری طبقے کو اور پاکستان میں 50 سال سے موجود افغان مہاجرین کو بے دخلی کی 24 روز کی مدت میں توسیع دی جائے بصورت دیگر خود سوزی کرنے پر مجبور ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار افغان مہاجرین متحدہ عالی شورہ کے چیئرمین بریالے میاں خیل اور افغان تاجر اتحاد کے چیئرمین […]

24 دن میں کیسے کاروبار سمیٹ کر افغانستان جائیں،افغان مہاجرین رہنما Read More »

پاکستان سے گوشت کس ملک کو برآمد کیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی: پاکستان میں گوشت کی صنعت سے وابستہ مقامی کمپنی دی آرگینک میٹ کمپنی نے ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، جس کے تحت وہ پہلی بار متحدہ عرب امارات کو براہ راست گوشت برآمد کرے گی۔ اس پیش رفت سے متعلق کمپنی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو رسمی طور پر خط لکھ کر

پاکستان سے گوشت کس ملک کو برآمد کیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین کو 55 ارب سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت  صارفین کے لیے فی یونٹ بجلی 1 روپے 88 پیسے سستی کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ اپریل تا جون 2025 کی سہ ماہی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے اور اس کا اطلاق اگست

نیپرا نے بجلی سستی کرنے کی منظوری دیدی، صارفین کو 55 ارب سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان Read More »

ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جلسے کرنے کی اجازت نہیں،سہیل آفریدی

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے سی اینڈ ڈبلیو سہیل آفریدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  5 اگست کو ہماری ماؤں، بہنوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ ایسا ظلم تو پاکستان کی تاریخ کے کسی مارشل لاء میں بھی نہیں ہوا

ملک میں میڈیا آزاد نہیں، جلسے کرنے کی اجازت نہیں،سہیل آفریدی Read More »

ضم اضلاع کے حالات پر ڈاکٹر امجد علی کے اسمبلی میں سخت سوالات

پشاور:وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نےکہا ہے کہ ضم اضلاع میں امن و امان کی صورتحال نہایت خراب ہے۔ ڈاکٹر امجدعلی نےخیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ آپریشنز میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مختلف ادوار میں ہم نے مجاہدین کو بنا

ضم اضلاع کے حالات پر ڈاکٹر امجد علی کے اسمبلی میں سخت سوالات Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 کی تاریخ اور فیس کا اعلان

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے منعقد کیے جانے والے ایم ڈی کیٹ 2025 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ امتحان 5 اکتوبر 2025 کو صبح 10 بجے منعقد ہوگا۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق پنجاب کے

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 2025 کی تاریخ اور فیس کا اعلان Read More »

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی سربراہی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس اہم دورے کے دوران پاکستان 4 ستمبر کو بیجنگ میں اپنی پہلی B2B (بزنس ٹو بزنس) انویسٹمنٹ کانفرنس منعقد کرے گا، جس کا مقصد چین کے سرمایہ

وزیراعظم شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں شرکت کیلئے 31 اگست کو چین روانہ ہوں گے Read More »

پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے مقدمات میں اپنے رہنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کے بعد ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی، اور اپنے تمام امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی

پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ Read More »

گورنر کے پی کا وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اشارہ

گورنر کے پی کا وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اشارہ

خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ دیتے ہوئے سیاسی منظرنامے کو ایک نئی سمت دے دیا ہے۔ گورنر کا کہنا ہے کہ اگر مناسب وقت اور عددی برتری حاصل ہوئی تو تحریک عدم اعتماد ضرور لائی جائے گی۔ میڈیا سے

گورنر کے پی کا وزیر اعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا اشارہ Read More »

کامیاب ریسکیو آپریشن !سوات میں زمرد کی کان میں پھنسے مزدوروں کو پاک فوج نے بحفاظت نکال لیا

کامیاب ریسکیو آپریشن !سوات میں زمرد کی کان میں پھنسے مزدوروں کو پاک فوج نے بحفاظت نکال لیا

پاک فوج نے ایک اور شاندار مثال قائم کرتے ہوئے سوات کے علاقے بابوزئی میں زمرد کی کان میں پھنسے چار مزدوروں کو کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد بحفاظت نکال لیا۔ یہ واقعہ گزشتہ شب اس وقت پیش آیا جب زمرد کی کان اچانک بیٹھ گئی، جس کے باعث چار مزدور اندر محصور ہو گئے

کامیاب ریسکیو آپریشن !سوات میں زمرد کی کان میں پھنسے مزدوروں کو پاک فوج نے بحفاظت نکال لیا Read More »

Scroll to Top