ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع پر مریم نواز کا ردعمل
مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال کے درمیان جاری تنازع پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا موقف بھی سامنے آگیا ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ن لیگی ایم پی اے اور معروف میڈیا شخصیت کے درمیان تنازع اگرچہ ایک ذاتی نوعیت […]
ایم پی اے ثاقب چدھڑ اور اداکارہ مومنہ اقبال تنازع پر مریم نواز کا ردعمل Read More »










