باجوڑ میں افسوسناک واقعہ،فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، علاقے میں سرچ آپریشن
تحصیل لوئی ماموند کے علاقے ترخو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس کانسٹیبل سعید اللہ شہید ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شہید کانسٹیبل سعید اللہ ان دنوں چھٹی پر تھے اور ان کا تعلق کٹکوٹ ماموند سے تھا۔ واقعے کے بعد حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع […]
باجوڑ میں افسوسناک واقعہ،فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید، علاقے میں سرچ آپریشن Read More »










