تازہ ترین

مراد سعید کی حالیہ انٹرویو اے آئی سے بنی ہے، سینئرتجزیہ کاررضی دادا

بھارت نے 10 مئی کی سالگرہ اپنے آرمی چیف اور نیوی چیف کو نوکری سے نکال کے منائی، رضوان رضی

سینئر صحافی رضوان رضی نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے 10 مئی کی سالگرہ اپنے آرمی چیف اور نیوی چیف کو نوکری سے نکال کے منائی ،بھارت میں 10 مئی کے موقع پر اعلیٰ فوجی قیادت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف اور نیوی چیف کو عہدوں سے […]

بھارت نے 10 مئی کی سالگرہ اپنے آرمی چیف اور نیوی چیف کو نوکری سے نکال کے منائی، رضوان رضی Read More »

ضلع مہمند میں پی ٹی ایم کارکنان اور کچھ مقامی افراد کی جانب سے خوارجی سہولت کار کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش

ضلع مہمند میں پی ٹی ایم کارکنان اور کچھ مقامی افراد کی جانب سے خوارجی سہولت کار کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش

ضلع مہمند میں سی ٹی ڈی، پولیس اور سیکورٹی فورسز کی جانب سے خوارجی سہولت کاروں کی گرفتاری کو روکنے کے لیے پی ٹی ایم کارکنان اور کچھ مقامی افراد کی ہنگامہ آرائی تفصیلات کے مطابق ضلع مہمند کے گاؤں حلیم زئی نا صافی میں پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاعات

ضلع مہمند میں پی ٹی ایم کارکنان اور کچھ مقامی افراد کی جانب سے خوارجی سہولت کار کی گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش Read More »

راز فاش !وزیراعظم شہباز شریف کب چین جائینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول بھی سامنے آگیا

راز فاش !وزیراعظم شہباز شریف کب چین جائینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول بھی سامنے آگیا

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف رواں ماہ چین کا اہم سرکاری دورہ کریں گے، جس کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز رہے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا یہ دورہ 23 سے 25 مئی کے درمیان متوقع ہے، جس کی تاریخوں اور اعلیٰ سطح ملاقاتوں کو حتمی

راز فاش !وزیراعظم شہباز شریف کب چین جائینگے، اہم ملاقاتوں کا شیڈول بھی سامنے آگیا Read More »

حطار میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ، 10 میں سے 4 بچوں کے خون میں سیسہ موجود، تحقیقات شروع

حطار میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ، 10 میں سے 4 بچوں کے خون میں سیسہ موجود، تحقیقات شروع

صوبہ خیبرپختونخوا کے صنعتی علاقے حطار میں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک حد تک موجودگی سامنے آنے کے بعد صوبائی حکومت اور متعلقہ ادارے فوری طور پر حرکت میں آگئے ہیں ابتدائی رپورٹس کے مطابق خطار انڈسٹریل ایریا میں کیے گئے تجزیے میں 88 فیصد بچوں کے خون میں سیسے کی بلند سطح

حطار میں ماحولیاتی بحران کا خدشہ، 10 میں سے 4 بچوں کے خون میں سیسہ موجود، تحقیقات شروع Read More »

ماضی میں صرف دعوے ہوئے، عملی کام ہم نے شروع کیے، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ماضی میں مختلف قسم کا پروپیگنڈا کیا جاتا رہا، تاہم عملی طور پر ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہیں کی گئی۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں اس وقت متعدد بڑے ترقیاتی منصوبے تیزی

ماضی میں صرف دعوے ہوئے، عملی کام ہم نے شروع کیے، خواجہ آصف Read More »

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، جس کے باعث سرمایہ کاروں میں محتاط رویہ دیکھا جا رہا ہے۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 4 ڈالر کی کمی کے بعد 4713 ڈالر پر آگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں

سونے کی قیمت میں ناقابلِ یقین کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

آپریشن سندور کی ناکامی کا ایک سال مکمل، بھارت نے خاموش پیغام کے طور پر آرمی اور نیوی چیفس کو عہدوں سے ہٹا دیا

آپریشن سندور کی ناکامی کا ایک سال مکمل، بھارت نے خاموش پیغام کے طور پر آرمی اور نیوی چیفس کو عہدوں سے ہٹا دیا

بھارتی فوج کی ’بھگوا سازی‘ ریٹائرڈ جنرل کی متنازع ترقی پر عسکری حلقوں میں شدید غم و غصہ ،بھارت میں ’آپریشن سندور‘ کی ناکامی کا ایک سال: مودی سرکار کا عسکری قیادت پر بڑا کلہاڑا، آرمی اور نیوی چیف فارغ بھارتی مسلح افواج میں میرٹ کی پامالی اورہندوتوا نظریات کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ

آپریشن سندور کی ناکامی کا ایک سال مکمل، بھارت نے خاموش پیغام کے طور پر آرمی اور نیوی چیفس کو عہدوں سے ہٹا دیا Read More »

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف کارروائی وقت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف کارروائی وقت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان دشمنی کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، قوم ملوث کرداروں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ 9 مئی پاکستان دشمنی کی تاریخ کا ایک سیاہ دن تھا، جس میں ملوث کرداروں کو سبز ہلالی پرچم سے

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف کارروائی وقت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی Read More »

وفاقی حکومت کا اہم اقدام! بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کیے جانے کا امکان

وفاقی حکومت کا اہم اقدام! بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کیے جانے کا امکان

وفاقی حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کو صوبوں کے حوالے کرنے کی تجویز پر غور شروع کر دیا ہے، جس کے بعد ملک میں سماجی امدادی نظام کے مستقبل سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ وفاقی وزیر کھیل داس کوہستانی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 18ویں

وفاقی حکومت کا اہم اقدام! بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کیے جانے کا امکان Read More »

دالبندین میں دردناک سانحہ، بے قابو ٹریلر گاڑی پر چڑھ دوڑا، 11 افراد جاں بحق

دالبندین میں دردناک سانحہ، بے قابو ٹریلر گاڑی پر چڑھ دوڑا، 11 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع دالبندین میں ایک ہولناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔ افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگ اور خوف کی فضا پھیل گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دالبندین کے قریب ڈھڈر لانڈھی کے مقام پر آر سی ڈی شاہراہ این 40 پر پیش

دالبندین میں دردناک سانحہ، بے قابو ٹریلر گاڑی پر چڑھ دوڑا، 11 افراد جاں بحق Read More »

Scroll to Top