پاکستانی پرچم والے جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، بلومبرگ
پاکستان کے پرچم والا خام تیل بردار جہاز شالیمار خلیج فارس سے آبنائے ہرمز کے ذریعے کامیابی سے باہر نکلنے والا پہلا خام تیل بردار جہاز بن گیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق یہ جہاز جمعرات کی رات خلیج عمان میں داخل ہوا، اس نے متحدہ عرب امارات سے تقریباً 4 لاکھ 50 ہزار […]
پاکستانی پرچم والے جہاز نے آبنائے ہرمز عبور کر لی، بلومبرگ Read More »










