پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے قوم سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعاکی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ میری زندگی کی سب سے […]
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں Read More »










