تازہ ترین

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت، وزیراعظم شہباز شریف لیک لوزن سمٹ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ

امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم محمد شہباز شریف لیک لوزن سمٹ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر برجن اسٹاک پہنچیں گے، جہاں 21 جون […]

امریکا ایران مفاہمتی یادداشت، وزیراعظم شہباز شریف لیک لوزن سمٹ میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ Read More »

گلگت بلتستان ،حکومت سازی کا فارمولا فائنل، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑی ڈیل ہوگئی

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی مقامی قیادت اور تنظیموں کے درمیان تفصیلی مشاورت کے بعد سیاسی اشتراک کے تحت گلگت بلتستان میں حکومت کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ دونوں جماعتوں نے سیاسی استحکام، عوامی فلاح و بہبود اور جمہوری اقدار کے فروغ کو مقدم رکھتے ہوئے مل کر آگے

گلگت بلتستان ،حکومت سازی کا فارمولا فائنل، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں بڑی ڈیل ہوگئی Read More »

ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کی پرانی اسپیڈ لمٹ بحال کر دی گئی

ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کی پرانی اسپیڈ لمٹ بحال کر دی گئی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے ملک بھر کے تمام موٹرویز پر سفر کرنے والے ڈرائیوروں اور مسافروں کے لیے رفتار کی پرانی حدود کو دوبارہ بحال کرنے کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ موٹروے پولیس کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ بیان کے مطابق اب تمام موٹرویز پر کار اور لائٹ

ملک کی تمام موٹرویز پر گاڑیوں کی پرانی اسپیڈ لمٹ بحال کر دی گئی Read More »

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ،این ڈی ایم کا الرٹ جاری

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ،این ڈی ایم کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی ،این ڈی ایم کا الرٹ جاری Read More »

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ

سلمان یوسفزئی پشاور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (وائی ڈی اے )خیبرپختونخوا کے جنرل کونسل اجلاس میں ڈاکٹروں کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کے مطالبات کے حق میں مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وائی ڈی اے کے مطابق اجلاس میں صوبے بھر کے ضلعی صدور، جنرل سیکرٹری اور چیئرمین سمیت

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کا مرحلہ وار احتجاجی تحریک چلانے کافیصلہ Read More »

سوات میں گھریلو ناچاقی پرخاتون قتل ،3افراد گرفتار ،آلہ قتل برآمد

شہزاد نوید سوات کے تھانہ خوازہ خیلہ پولیس نے بیراڑئی کے علاقے میں رونما ہونے والے قتل کے واقعے پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو قتل کرنے والے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطا بق تھانہ خوازہ خیلہ پولیس کو بیراڑئی میں ایک خاتون کے قتل کی اطلاع موصول ہوئی

سوات میں گھریلو ناچاقی پرخاتون قتل ،3افراد گرفتار ،آلہ قتل برآمد Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کتنے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کتنے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف مارجنز کی تازہ ترین اور تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی ہےجس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں تقریباً 29 فیصد تک صرف ٹیکس، ڈیوٹیز اور ڈیلرز و کمپنیوں کے مارجنز شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کتنے ٹیکس شامل ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم تکنیکی مذاکرات کل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد ہونے والی پیش رفت کے سلسلے میں امریکا اور ایران کے درمیان تکنیکی سطح کے اہم مذاکرات کل 21 جون کو برگن اسٹاک، سوئٹزرلینڈ میں منعقد کیے جائیں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق ان مذاکرات میں امریکہ اور ایران کے نمائندے شرکت کریں گے جبکہ پاکستان اور

پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان اہم تکنیکی مذاکرات کل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہوں گے Read More »

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کو شوکاز نوٹس جاری

شیراز احمد شیرازی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نےسینیٹر ڈاکٹر زرقا کو پارٹی پالیسی سے متصادم بیانات پر شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے آزاد جموں و کشمیر سے متعلق دیے گئے بیانات پر وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔ یہ شوکاز نوٹس چیئرمین پی ٹی آئی  بیرسٹر گوہر علی خان کے

پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کو شوکاز نوٹس جاری Read More »

ایران نےآبنائے ہرمز تمام بحری آمدورفت کےلیے بندکردی

ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء نے خلیج کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ “آبنائے ہرمز” کو تمام بحری آمدورفت کے لیے مستقل طور پر بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ انتہائی قدم امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کے بعد طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی

ایران نےآبنائے ہرمز تمام بحری آمدورفت کےلیے بندکردی Read More »

Scroll to Top