تازہ ترین

اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر حکمت عملی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، عاصم افتخار

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا جیسے سنگین چیلنج سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ اسلاموفوبیا کے کور گروپ کے سربراہ کی حیثیت […]

اسلاموفوبیا کے خلاف مؤثر حکمت عملی اپنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، عاصم افتخار Read More »

پی ایس ایل 11: ٹکٹوں کی قیمتیں اور شیڈول جاری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری

پی ایس ایل 11 کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل دوپہر 12 بجے سے باقاعدہ طور پر شروع کر دی جائے گی۔ پی ایس ایل حکام کے مطابق جو شائقین فزیکل ٹکٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں، انہیں 24 مارچ سے نامزد کوریئر سروس کی شاخوں پر یہ سہولت میسر ہوگی۔ شائقین

پی ایس ایل 11: ٹکٹوں کی قیمتیں اور شیڈول جاری، شائقین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

صوابی، سپین کانی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون اور بچے سمیت 4 زخمی

استخار احمد یوسفزئی صوابی کے علاقے سپین کانی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 25 سالہ اعجاز شدید زخمی ہوئے تھے جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں دم توڑ گئے

صوابی، سپین کانی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون اور بچے سمیت 4 زخمی Read More »

پاک فضائیہ کے کابل اور ننگرہار میں حملے،بھارتی و اسرائیلی پرزوں سے ڈرون تیار کرنے والی 6 ورکشاپس تباہ

پاک فضائیہ نے افغانستان میں ایک انتہائی اہم اور اسٹریٹجک کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں کے جدید جنگی نیٹ ورک کو جڑ سے ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کے طیاروں نے کابل اور ننگرہار کے علاقوں میں انٹیلیجنس معلومات پر مبنی ایک بڑے آپریشن کے دوران ڈرون اسمبلی کی 6

پاک فضائیہ کے کابل اور ننگرہار میں حملے،بھارتی و اسرائیلی پرزوں سے ڈرون تیار کرنے والی 6 ورکشاپس تباہ Read More »

آبنائے ہرمز کی بندش،ٹرمپ کی ایک بار پھر اتحادیوں سے مدد کی اپیل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں کی موجودگی سے متعلق اپنے سابقہ بیان پر یوٹرن لیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ اس بات کی کوئی تصدیق نہیں ہوئی کہ وہاں مائنز بچھائی گئی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے چین، جاپان اور جنوبی کوریا پر زور

آبنائے ہرمز کی بندش،ٹرمپ کی ایک بار پھر اتحادیوں سے مدد کی اپیل Read More »

جسم میں پوٹاشیم کی کمی، ماہرین نے خبردار کر دیا

طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پوٹاشیم ایک ایسا اہم معدنی جزو ہے جو انسانی جسم میں فالج کے خطرے کو 20 فیصد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے تاہم دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کی کمی کا شکار ہیں جس سے وہ دل کے دورے اور دیگر سنگین امراض کے خطرے

جسم میں پوٹاشیم کی کمی، ماہرین نے خبردار کر دیا Read More »

ریڈیو پاکستان پشاور واقعہ ،خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس،تحقیقات میں اہم پیش رفت

شاہد جان خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے ریڈیو پاکستان پشاور واقعہ کا دوسرا اجلاس پیر کے روز صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی ملک عدیل اقبال نے کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ممبران اور اراکین صوبائی اسمبلی سمیع اللہ، طارق سعید، آصف خان محسود، راشد خان اور

ریڈیو پاکستان پشاور واقعہ ،خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس،تحقیقات میں اہم پیش رفت Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر کے پرمسرت موقع پر وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو عید سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیے متعلقہ سرکاری محکموں کو احکامات موصول ہو چکے ہیں

وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان Read More »

تخت بھائی، کالج کالونی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، دو افراد شدید زخمی

خلیل اللہ مہمند مردان کی تحصیل تخت بھائی کی حدود کالج کالونی میں فائرنگ کا ہولناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں باپ اور بیٹا جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں محمد علی عرف طورے مستری اور ان کے والد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 

تخت بھائی، کالج کالونی میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق، دو افراد شدید زخمی Read More »

پی ایس ایل 11،زمان خان انجری کاشکار، پنڈیز نے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فرنچائز پنڈیزنے اسٹار فاسٹ بولر زمان خان کی جگہ جلات خان کو اسکواڈ میں شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ زمان خان نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے دوران پشاور اور فیصل آباد کے درمیان ہونے والے میچ میں کندھے کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ طبی معائنے

پی ایس ایل 11،زمان خان انجری کاشکار، پنڈیز نے متبادل کھلاڑی کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top