تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، عالمی کشیدگی اور ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں عالمی و علاقائی کشیدگی کے تناظر میں ملکی معاشی استحکام اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیراعظم نے واضح کیا کہ حکومت کی اولین ترجیح معاشی استحکام اور عام آدمی پر […]

وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، عالمی کشیدگی اور ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ Read More »

بھارتی فوج کے اندرونی حالات کا پول کھل گیا، سپاہی کا تلخ حقائق پرمشتمل ویڈیو پیغام وائرل

مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں لائن آف کنٹرول کے قریب تعینات بھارتی فوج کے ایک اہلکار نے انتہائی مایوسی کے عالم میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں اس نے ڈیوٹی کے کٹھن حالات سے تنگ آکر گھر واپسی کی التجا کی ہے۔ اس سپاہی کی جانب سے سامنے آنے والی اس

بھارتی فوج کے اندرونی حالات کا پول کھل گیا، سپاہی کا تلخ حقائق پرمشتمل ویڈیو پیغام وائرل Read More »

ہنگو ،ٹل میں موٹر سائیکل میں آگ لگنے سے دھماکہ، 16 افراد جھلس گئے

ہنگو کے علاقے ٹل اڈا میں ایک موٹر سائیکل میں اچانک آگ لگنے کے بعد دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ ڈی پی او ہنگو خانزیب خان مہمند کے مطابق یہ ایک خالصتاً حادثاتی واقعہ ہے جو اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل میں کام

ہنگو ،ٹل میں موٹر سائیکل میں آگ لگنے سے دھماکہ، 16 افراد جھلس گئے Read More »

پاکستانی اسٹارآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے جس میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے بلے باز صاحبزادہ فرحان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے

پاکستانی اسٹارآئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد Read More »

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،برطانوی وزیراعظم نے واضح اعلان کردیا

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،برطانوی وزیراعظم نے واضح اعلان کردیا

برطانیہ کے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ ایران کے خلاف جاری کسی بھی ممکنہ جنگ میں براہِ راست حصہ نہیں لے گا۔ وزیراعظم نے پیر کے روز مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ برطانیہ مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے اور امن قائم رکھنے کے

ایران کیخلاف جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے،برطانوی وزیراعظم نے واضح اعلان کردیا Read More »

ڈرون کی خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن، کاروباری مراکز اور حساس مقامات پر نگرانی تیز

ڈرون کی خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن، کاروباری مراکز اور حساس مقامات پر نگرانی تیز

صوبے بھر میں ڈرون کی خرید و فروخت اور استعمال کے کاروبار سے وابستہ افراد کی نگرانی سخت کر دی گئی ہے اور خریداروں کی جانچ پڑتال کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ڈرون کی فروخت اور استعمال کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کر

ڈرون کی خرید و فروخت کیخلاف کریک ڈاؤن، کاروباری مراکز اور حساس مقامات پر نگرانی تیز Read More »

اللہ پر کامل توکل کیساتھ ایران کھڑا ہے! پاکستان کی یکجہتی اور حمایت پر عباس عراقچی نے اردو میں پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ ایران اللہ تعالیٰ پر کامل توکل کے ساتھ کھڑا ہے اور اپنی حاکمیت اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران ثابت قدمی اور استقامت

اللہ پر کامل توکل کیساتھ ایران کھڑا ہے! پاکستان کی یکجہتی اور حمایت پر عباس عراقچی نے اردو میں پاکستان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا Read More »

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتیں تحلیل، اختیارات ضلعی انتظامیہ کو منتقل، سرکاری گاڑیاں واپس کرنے اور فنڈز کا آڈٹ شروع

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتیں تحلیل، اختیارات ضلعی انتظامیہ کو منتقل، سرکاری گاڑیاں واپس کرنے اور فنڈز کا آڈٹ شروع

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہونے کے بعد صوبے بھر میں بلدیاتی نظام باقاعدہ طور پر تحلیل کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں میٹرو پولیٹن پشاور سمیت تمام اضلاع، تحصیلوں اور یونین کونسلز کے نمائندوں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں، جبکہ بلدیاتی فنڈز کا

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی حکومتیں تحلیل، اختیارات ضلعی انتظامیہ کو منتقل، سرکاری گاڑیاں واپس کرنے اور فنڈز کا آڈٹ شروع Read More »

5 لاکھ ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں ممکنہ کٹوتی! کتنے فیصد کٹوتی ہوگی اور کتنے ارب روپے جمع ہونگے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

5 لاکھ ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں ممکنہ کٹوتی! کتنے فیصد کٹوتی ہوگی اور کتنے ارب روپے جمع ہونگے؟ اہم خبر سامنے آ گئی

وفاقی سرکاری اور حکومتی ملکیتی اداروں کے تقریباً 5 لاکھ ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں ممکنہ کٹوتیوں سے حکومت کو 10 ارب روپے جمع کرنے کا امکان ہے۔ سکیل 1 سے گریڈ 22 تک کے ملازمین کی مدت ملازمت اور بنیادی تنخواہ کے مطابق کم از کم 5 فیصد اور زیادہ سے زیادہ 30 فیصد

5 لاکھ ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں ممکنہ کٹوتی! کتنے فیصد کٹوتی ہوگی اور کتنے ارب روپے جمع ہونگے؟ اہم خبر سامنے آ گئی Read More »

14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی، حکام نے واضح اعلان کردیا

سینیٹر منظور احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے اجلاس میں حکام نے تشویشناک صورتحال سے آگاہ کیا کہ ملک میں 14 اپریل کے بعد ایل این جی دستیاب نہیں ہوگی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ اس سال کے لیے دو کارگو فی ماہ مؤخر کیے جا چکے ہیں اور قطر

14 اپریل کے بعد ملک میں ایل این جی دستیاب نہیں ہو گی، حکام نے واضح اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top