17 ہزار 500 ارب سے زائد حجم کا وفاقی بجٹ کل پیش ہوگا،ٹیکس اور ریلیف سے متعلق اہم تفصیلات سامنے آگئیں
وفاقی حکومت مالی سال 2026-27 کا 17 ہزار 500 ارب روپے سے زائد حجم کا بجٹ کل قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، جس کے اہم خدوخال اور معاشی اہداف منظر عام پر آ گئے ہیں۔ بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے جبکہ نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 2 ہزار […]










