سوات: مینگورہ بازار میں فٹ پاتھوں پر قبضہ ختم، دکانداروں کو سخت وارننگ جاری
شہزاد نوید سوات: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-I بابوزئی اور ٹریفک مجسٹریٹ سید عمران علی شاہ کی نگرانی میں مینگورہ بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ ڈپٹی کمشنر سوات سلیم جان مروت کی خصوصی ہدایات پر یہ آپریشن بازار، نشاط چوک اور مدین روڈ سے گرین چوک تک کیا گیا۔ کارروائی کے دوران غیرقانونی تجاوزات […]
سوات: مینگورہ بازار میں فٹ پاتھوں پر قبضہ ختم، دکانداروں کو سخت وارننگ جاری Read More »










