توانائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل، سردیوں میں عوام کو سہولت میسر ہوگی، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت شعبہ توانائی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر رہی ہے اور آر ایل این جی (RLNG) کے کنکشنز کھلنے سے سردیوں کے موسم میں عوام کو سہولت میسر ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکس […]
توانائی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل، سردیوں میں عوام کو سہولت میسر ہوگی، احسن اقبال Read More »










