تازہ ترین

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے

آج سابق خاتون اول اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی 14ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ بیگم نصرت بھٹو نے اپنے پورے سیاسی سفر میں ملک، عوام اور جمہوریت کی خاطر بے مثال قربانیاں دی ہیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ بیگم نصرت بھٹو 23 مارچ 1929ء کو […]

مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کو ہم سے بچھڑے 14 برس بیت گئے Read More »

عبدالولی خان یونیورسٹی نے مردان کالج کی عمارت خالی کی، مگر الیکٹرانک سامان غائب ،طلبہ برہم

آخونزادہ فضل حق مردان: مردان کالج کے طلبہ نے عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کی جانب سے واپس کی گئی عمارت کی حالت پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عمارت کا باقی حصہ بھی جلد از جلد کالج کے حوالے کیا جائے۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ 2009 سے ان کی

عبدالولی خان یونیورسٹی نے مردان کالج کی عمارت خالی کی، مگر الیکٹرانک سامان غائب ،طلبہ برہم Read More »

پاک افغان کشیدگی کی وجہ سے سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند، تجارت کا نظام درہم برہم

پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں چمن کے بابِ دوستی، خیبر کے طورخم بارڈر، جنوبی وزیرستان، شمالی وزیرستان اور ضلع کرم کے تمام سرحدی راستے مسلسل گیارہویں دن بھی مکمل بند ہیں۔ سرحدی گزرگاہوں کی بندش کے باعث دونوں ممالک کے درمیان تجارتی سرگرمیاں، آمدورفت اور مقامی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے۔ بارڈر پر

پاک افغان کشیدگی کی وجہ سے سرحدی راستے گیارہویں روز بھی بند، تجارت کا نظام درہم برہم Read More »

خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ کے متعدد ارکان اب تک سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کر سکے

پشاور: خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ کے بیشتر اراکین اسمبلی کے حصے میں اب بھی متعدد سرکاری گاڑیاں ہیں، جنہیں انہوں نے ابھی تک واپس نہیں کیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وزراء میں سے 11 ارکان نے اب تک ایک گاڑی بھی واپس نہیں کی۔ تفصیلات کے مطابق ایک سابق صوبائی وزیر کے پاس

خیبرپختونخوا کی سابق کابینہ کے متعدد ارکان اب تک سرکاری گاڑیاں واپس نہیں کر سکے Read More »

ایم ڈی کیٹ امیدواروں کو امتحان سے پہلے بڑی خوشخبری

وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) میں نصاب سے ہٹ کر سوالات کے شامل ہونے کے مسئلے کو حل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب ملک بھر کے طلبہ کے لیے ایک منصفانہ اور شفاف امتحانی نظام یقینی بنایا جائے گا۔ تفصیلات

ایم ڈی کیٹ امیدواروں کو امتحان سے پہلے بڑی خوشخبری Read More »

پاسپورٹ کی تبدیلی کی خبروں پر محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا موقف سامنے آ گیا

حکومت نے پاکستانی پاسپورٹ کے ڈیزائن میں بڑی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نئے پاسپورٹس میں نہ صرف سیکیورٹی فیچرز کو اپ گریڈ کیا جائے گا بلکہ اندرونی صفحات پر تاریخی اور ثقافتی ورثے کی تصاویر بھی شامل کی جائیں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے پاسپورٹ کے نئے ڈیزائن

پاسپورٹ کی تبدیلی کی خبروں پر محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا موقف سامنے آ گیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی اہم ملاقات

اسلام آباد: اسلام آباد میں وزیراعظم ہاؤس پر ایک اہم اجلاس ہوا جس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس ملاقات کا مقصد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور خیبرپختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لینا تھا۔ اس اہم اجلاس میں وفاقی وزراء

وزیراعظم شہباز شریف سے خیبرپختونخوا کے ارکان پارلیمنٹ اور سیاسی قیادت کی اہم ملاقات Read More »

زرعی و صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

وفاقی حکومت نے زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے طویل مدتی ریلیف پیکیج تیار کر لیا ہے جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس پیکیج کے تحت آئندہ تین سال کے لیے زرعی اور صنعتی صارفین کو بجلی فی یونٹ 14 روپے تک سستی ملنے کا

زرعی و صنعتی صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! پاک بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ کولمبو میں متوقع

اگلے سال شیڈول آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شائقین کرکٹ کو سب سے زیادہ جس مقابلے کا انتظار ہے، وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا ٹاکرا ہے، جو 8 فروری کو کولمبو میں ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ 7 فروری سے

کرکٹ شائقین کے لیے بڑی خبر! پاک بھارت کا ہائی وولٹیج مقابلہ کولمبو میں متوقع Read More »

حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد: سینئرصحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 17 اور 18 اکتوبر 2025 کی درمیانی شب افغانستان کے صوبے خوست کے علاقے ارغون میں ایک فضائی حملے میں حافظ گل

حافظ گل بہادر کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے، صحافی غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف Read More »

Scroll to Top