تازہ ترین

عوامی ایکشن کمیٹی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث، صدر آزاد جموں کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کر دی

آزاد جموں و کشمیر حکومت نےجموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے سنگین الزامات کے تحت فوری طور پر پابندی عائد کرتے ہوئے اسے کالعدم تنظیموں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ آزاد کشمیر کی جانب سے جاری ہونے والے باضابطہ نوٹیفکیشن […]

عوامی ایکشن کمیٹی ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث، صدر آزاد جموں کشمیر نے عوامی ایکشن کمیٹی پر ہمیشہ کے لیے پابندی عائد کر دی Read More »

350 اقسام کے آم دینے والا حیرت انگیز درخت

بھارت کی ریاست اتر پردیش کے مشہور آموں کے علاقے ملیح آباد میں واقع ایک باغ دنیا بھر کے کسانوں، ماہرینِ زراعت اور آموں کے شوقین افراد کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ اس باغ کی شہرت کی وجہ 84 سالہ باغبان کلیم اللہ خان ہیں جنہیں ان کی غیرمعمولی خدمات کے باعث “مینگو

350 اقسام کے آم دینے والا حیرت انگیز درخت Read More »

پختونخوا ہائوس میں اجلاس ، خیبرپختونخوا کے حقوق پر دوٹوک مؤقف سامنے آ گیا

صوبے کی حالت زار سے زیادہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو کالے چینل کی فکر، نام لینے سے گریز

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے اعصاب پر کالا چینل بری طرح سوار ہو گیا ہےجس کا اندازہ ان کے حالیہ بیان سے واضح طور پر لگایا جا سکتا ہے جہاں وہ اس کا نام لینے سے بھی گریز کرتے نظر آئے۔ اپنے ایک حالیہ ویڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ نے سوشل میڈیا یا مخصوص میڈیا

صوبے کی حالت زار سے زیادہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو کالے چینل کی فکر، نام لینے سے گریز Read More »

شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا۔ الرٹ کے مطابق اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع بشمول راولپنڈی، مری، اٹک،

شدید بارشوں اور ژالہ باری کی پیشگوئی،این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

عوام کے لیےخوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 30 روپے فی لیٹر تک کم ہونے کی توقع ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم

عوام کے لیےخوشخبری،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی امن کوششوں کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں،بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوانا چاہتے ہیں۔ گلگت میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گزشتہ الیکشن کے دوران گلگت آیا تھا اور ہر تحصیل میں پیپلز پارٹی کا منشور

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی امن کوششوں کی کامیابی کے لیے دعاگو ہیں،بلاول Read More »

خیبرپختونخوا کے ایک ہی ضلع سے 567اساتذہ فارغ

ہارون شینواری ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں سرکاری اسکولوں کے تعلیمی نظام کو اس وقت بڑا دھچکا لگا ہے جب محکمہ تعلیم نے 567 سے زائد پی ٹی سی (پیرنٹ ٹیچر کونسل) اساتذہ کی خدمات فوری طور پر ختم کر دیں۔ اس اچانک فیصلے کے بعد علاقے کے متعدد تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی

خیبرپختونخوا کے ایک ہی ضلع سے 567اساتذہ فارغ Read More »

اب گھر بیٹھے گاڑی ٹرانسفر ہو سکے گی،مالکان کی بڑی مشکل حل ہوگئی

عظمت اللہ عقاب اسلام آباد کے گاڑی مالکان کے لیے ایک بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی ہے جہاں اب شہری ای ٹی بی (ETB) ویب پورٹل کے ذریعے گھر بیٹھے اپنی گاڑیوں کی ملکیت منتقل کرا سکیں گے۔ محکمہ ایکسائز اسلام آباد کے ایک اہم جائزہ اجلاس میں گاڑیوں کی اونرشپ ٹرانسفر کے

اب گھر بیٹھے گاڑی ٹرانسفر ہو سکے گی،مالکان کی بڑی مشکل حل ہوگئی Read More »

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان

وفاقی حکومت نے تاجر برادری کی مشاورت اور دیرینہ مطالبے پر چھوٹے دکانداروں کے لیے ایک آسان فکسڈ ٹیکس اسکیم کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس دہندگان ٹیکس کے نظام میں آسانی چاہتے تھے،

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان Read More »

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں جہاں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ Read More »

Scroll to Top