کاروباری طبقے کے لیے خوشخبری، نیا ٹیکس ماڈل متعارف
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے چھوٹے کاروبار کرنے والے دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے ایک نیا اور سادہ فکسڈ ٹیکس نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت محدود سالانہ فروخت رکھنے والے تاجروں کو پیچیدہ ٹیکس قواعد سے چھٹکارا حاصل ہوگا۔ نئے نظام کے مطابق جن دکانداروں کی سالانہ فروخت […]
کاروباری طبقے کے لیے خوشخبری، نیا ٹیکس ماڈل متعارف Read More »










