صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کوہاٹ میں خلوت ڈیم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون و پارلیمانی امور آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے ضلع کوہاٹ کی یونین کونسل زیارت شیخ اللہ داد کے علاقہ مندونی میں خلوت ڈیم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین تحصیل گمبٹ ساجد اقبال، ڈپٹی کمشنر کوہاٹ رحیم اللہ محسود، علاقہ عمائدین، منتخب نمائندے، کسانوں اور محکمہ آبپاشی […]
صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کوہاٹ میں خلوت ڈیم کا سنگِ بنیاد رکھ دیا Read More »










