بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی
بنوں میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور انسدادِ پولیو مہم کے دوران مؤثر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے، پابندیاں 14 ستمبر سے 21 ستمبر 2025 تک لاگو رہیں گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اس دوران ضلع بنوں کی حدود میں اسلحہ کی نمائش، […]
بنوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی Read More »










