تازہ ترین

شہربانو نقوی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

شہربانو نقوی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کی بہادر اور باصلاحیت خاتون پولیس افسر اے ایس پی شہربانو نقوی نے ایک اور بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ قومی اخبار (روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق وہ ایشیا سوسائٹی 21 نیکسٹ جنریشن فیلوشپ (کلاس آف 2025) کے لیے منتخب ہونے والی پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون پولیس افسر بن گئی […]

شہربانو نقوی نے ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا Read More »

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے زیر اہتمام مشران و عمائدین کا اہم جرگہ

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے زیر اہتمام مشران و عمائدین کا اہم جرگہ

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کے زیر انتظام ایک اہم جرگہ منعقد ہوا جس میں علاقے کے معتبر مشران اور عمائدین نے شرکت کی۔ جرگہ سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال، عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کے لیے طلب کیا گیا تھا۔ جرگے میں جنرل آفیسر کمانڈنگ میرانشاہ نے

شمالی وزیرستان میں پاک فوج اور انتظامیہ کے زیر اہتمام مشران و عمائدین کا اہم جرگہ Read More »

یومِ شہداء! معرکہ حق میں کامیابیاں پاک فضائیہ کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، ایئر چیف مارشل

یومِ شہداء! معرکہ حق میں کامیابیاں پاک فضائیہ کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، ایئر چیف مارشل

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ ’’معرکہ حق (بنیان مرصوص) میں حاصل ہونے والی کامیابیاں پاک فضائیہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، عزم اور قربانیوں کا واضح ثبوت ہیں۔‘‘ یہ بات انہوں نے یومِ شہداء پاکستان ایئر فورس کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جو

یومِ شہداء! معرکہ حق میں کامیابیاں پاک فضائیہ کی صلاحیت کا ثبوت ہیں، ایئر چیف مارشل Read More »

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس ایک ہزار 648 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ نئی بلندیوں کو چھو گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ  54 ہزار 161 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے جو مارکیٹ کی تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔ گزشتہ روز بھی مارکیٹ میں مثبت رجحان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، نیا ریکارڈ قائم Read More »

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد

خیبر پختونخوا حکومت نے دریاؤں کے تحفظ کیلئے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے دریاؤں کے کنارے 200 فٹ کا علاقہ ’’پروٹیکٹڈ لینڈ‘‘قرار دے دیا ہے نجی ٹی وی چینل (اے آر وائی )کے مطابق جہاں ہر قسم کی نئی تعمیرات پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا مقصد ماحولیاتی تحفظ، پانی کی آلودگی

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے 200 فٹ زمین پروٹیکٹڈ قرار، تعمیرات پر مکمل پابندی عائد Read More »

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے موسم کی صورتحال ایک بار پھر تشویش ناک ہو گئی ہے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 7 ستمبر سے 9 ستمبر تک شدید بارشوں، آندھی اور گرج چمک کے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے صوبے بھر میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں 7 ستمبر سے شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

ٹرمپ کا یوٹرن! کئی بار تنقید کانشانہ بنانے کے بعد مودی کو درست قرار دیدیا

امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ مہینوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کے بعد اچانک انہیں اپنا ’’دوست‘‘قرار دے دیا۔ جس سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدہ تعلقات میں غیر متوقع نرمی آتی دکھائی دے رہی ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا’’مودی ہمیشہ میرے دوست رہیں گے،

ٹرمپ کا یوٹرن! کئی بار تنقید کانشانہ بنانے کے بعد مودی کو درست قرار دیدیا Read More »

وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے چین کا اہم اور مصروف ترین سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ روانگی سے قبل بیجنگ کے کیپیٹل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چینی قیادت کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کا پرتپاک الوداعی استقبال کیا گیا۔ وزیراعظم کو الوداع کہنے والوں میں پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹو کانفرنس کی بیجنگ

وزیراعظم شہباز شریف چین کا کامیاب سرکاری دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے Read More »

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کو پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر پارٹی سے نکال دیا۔ قومی اخبار(روزنامہ جنگ ویب سائٹ)کے مطابق ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ان تمام اراکین کی بنیادی رکنیت ختم کرنے کا اعلان کیا

پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان سمیت 12 اراکین اسمبلی کی بنیادی رکنیت ختم کر دی Read More »

ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر، ڈمپر نے 8 طلبہ کو کچل دیا

ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر، ڈمپر نے 8 طلبہ کو کچل دیا

ایبٹ آباد میں ایف بی آر آفس کے قریب لیڈی گارڈن میں تیز رفتار ڈمپر نے سکول کے 8 بچوں کو کچل دیا۔ المناک حادثے میں 3 بچے موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ 5 شدید زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر

ایبٹ آباد سے افسوسناک خبر، ڈمپر نے 8 طلبہ کو کچل دیا Read More »

Scroll to Top