ہمارے شاہینوں نے دشمن کے چھ جنگی طیارے مار گرائے، جو تاریخ میں “6.0 فتح” کے نام سے یاد رکھا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے یومِ فضائیہ کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے حالیہ پاکبھارت کشیدگی میں پاک فضائیہ کی شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے شاہینوں نے دشمن کے چھ جنگی طیارے مار گرائے، جو تاریخ میں “6.0 […]










