افغان پناہ گزینوں کو مزید مہلت نہیں دی جائیگی، سمز بند، واپسی لازم، ملک بدری کا عمل مزید تیز کر دیا گیا
پاکستان میں موجود افغان پناہ گزینوں کیلئے 31 اگست کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد وفاقی حکومت نے ان کیخلاف عملاً اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے واضح کر دیا ہے کہ اب کسی کو بھی مزید مہلت نہیں دی جائے گی، اور ملک بدری کا عمل تیز کر دیا گیا […]










