علی امین گنڈا پور کا خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان
پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان کیا اور کہا کہ اس فیصلے پر کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ خیبر میڈیکل کالج میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ کے ایم یو اور کے […]
علی امین گنڈا پور کا خیبر میڈیکل کالج کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان Read More »










