تازہ ترین

سوات کے بالائی علاقوں میں دوبارہ بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا، مینگورہ ندی بپھر گئی، الرٹ جاری کر دیا گیا

خیبرپختونخوا میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کی روشنی میں 28 اگست سے 2 ستمبر تک خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے مزید بارشوں، آندھی، گرج چمک اور بعض مقامات پر موسلادھار بارشوں کا امکان ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ ضلعی انتظامیہ اور اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر […]

خیبرپختونخوا میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی،ہائی الرٹ جاری Read More »

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات،دیر اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے

ملاکنڈ ڈویژن کے سوات، بونیر اور دیر کے اضلاع میں بدھ کی شام زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، بونیر، سوات اور دیگر اضلاع میں محسوس کیے گئے جھٹکوں کے باعث لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور قرآن پاک کی تلاوت کرنے لگے۔  ریکٹر سکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی

سوات،دیر اور بونیر میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

خیبرپختونخوا میں 300 ارلی چائلڈ ایجوکیشن سینٹرز قائم کئے جائیں گے

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے ہشو فاؤنڈیشن کے باہمی تعاون سے ارلی چائلڈ ہڈ ایجوکیشن پروگرام کے تحت 300 ارلی چائلڈ ایجوکیشن سینٹرز کے قیام کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو آفسر اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے کہا کہ

خیبرپختونخوا میں 300 ارلی چائلڈ ایجوکیشن سینٹرز قائم کئے جائیں گے Read More »

پاکستانیوں کےلیے یورپ میں روزگار کے نئے دروازے کھل گئے! تفصیلات جانئے

اسلام آباد: پاکستان اور یورپی ملک بیلاروس کے درمیان تربیت یافتہ پاکستانی ورک فورس کو روزگار کی فراہمی کے لیے باہمی تعاون پر مبنی مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط ہو گئے۔ ایم او یو پر دستخط وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین اور بیلاروس کے وزیر داخلہ آئیوین کبراکوف نے کیے۔

پاکستانیوں کےلیے یورپ میں روزگار کے نئے دروازے کھل گئے! تفصیلات جانئے Read More »

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناختی کارڈ رکھنے والے دو افغان باشندے گرفتار

مردان: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ضلع مردان میں ایک کامیاب کارروائی کے دوران دو افغان شہریوں کو جعلی پاکستانی شناختی کارڈ کے ساتھ گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، گرفتار افراد جعلی شناختی کارڈز کے

ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی شناختی کارڈ رکھنے والے دو افغان باشندے گرفتار Read More »

پختونخوا میں موسم ابرآلود، گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی،پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے، جو 29 اگست سے لے کر 2 ستمبر تک جاری رہ سکتا ہے۔ جاری اعلامیے کے مطابق، بارشوں کا زیادہ تر زور ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں پر ہوگا، جہاں گرج چمک کے

محکمہ موسمیات کی بارش کی پیشگوئی،پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ Read More »

جنید اکبرچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےعہدے سے مستعفی ہوگئے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر اور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں جنید اکبر کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور پارٹی کی سیاسی کمیٹی کی ہدایت پر کیا

جنید اکبرچیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کےعہدے سے مستعفی ہوگئے Read More »

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ اور چیئرمین این ڈی ایم اے کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور امدادی سرگرمیاں جاری ہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

آئی فون 17 سیریز کی سب سے خاص بات کیا ہے؟ تفصیلات جانئے

ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف کمپنی ایپل اپنی نئی آئی فون 17 سیریز کو ستمبر میں پیش کرنے والی ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ یہ ایونٹ 9 ستمبر کو ایپل کے ہیڈکوارٹر، ایپل پارک، کیلیفورنیا میں منعقد ہوگا۔ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان ٹم کک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا

آئی فون 17 سیریز کی سب سے خاص بات کیا ہے؟ تفصیلات جانئے Read More »

کون ملے گا عمران خان سے؟ فہرست جیل حکام کو موصول

عمران خان کے مکمل طبی معائنے کی درخواست:جیل حکام سے جواب طلب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے طبی معائنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی ہے جو ان کی ہمشیرہ علیمہ خان کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کو آنکھوں

عمران خان کے مکمل طبی معائنے کی درخواست:جیل حکام سے جواب طلب Read More »

Scroll to Top